منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنگلہ دیش کے سابق کپتان امین الاسلام لاہور قلندرز کے ایڈوائزر مقرر

24 منٹس پہلے
A A
Former Bangladesh captain Aminul Islam appointed as advisor to Lahore Qalandars
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے سابق کپتان امین الاسلام کو اپنے ہائی پرفارمنس سینٹرز کا ایڈوائزر مقرر کردیا۔لاہور قلندرز کی جانب سے امین الاسلام کی تقرری کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ فرنچائز کے مطابق امین الاسلام ہائی پرفارمنس سینٹرز کی ترقی اور بہتری کے لیے اپنی تجاویز پیش کریں گے۔

وہ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، جدید کوچنگ پریکٹسز متعارف کرانے اور نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کے مواقع فراہم کرنے پر توجہ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی کے نرخ برقرار

لاہور قلندرز کا کہنا ہے کہ اس تقرری کا مقصد نوجوان کرکٹرز کی تربیت اور پاکستان میں کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کو بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔

موضوعات : #bangldeshaminulislamlahoreqalandars
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
PSL Lahore Qalandars accused of serious breach of security protocol
تازہ ترین

پی ایس ایل: لاہور قلندرز پر سیکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی کا الزام

30 مارچ , 2026
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

25 مارچ , 2026
پی ایس ایل 11، سپر 6 کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی
تازہ ترین

پی ایس ایل 11، سپر 6 کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی

5 نومبر , 2025
اگلی خبر
Shooting near a bank in Swabi three people, including a woman, killed; seven injured.

صوابی میں بینک کے قریب فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، سات زخمی

یہ بھی پڑھیں

Shah Mahmood Qureshi shifted to PIC Hospital

شاہ محمود قریشی پی آئی سی ہسپتال منتقل

10 نومبر , 2026
Alert for rains, strong winds and hail in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا الرٹ

10 نومبر , 2026
Shooting near a bank in Swabi three people, including a woman, killed; seven injured.

صوابی میں بینک کے قریب فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، سات زخمی

10 نومبر , 2026
Former Bangladesh captain Aminul Islam appointed as advisor to Lahore Qalandars

بنگلہ دیش کے سابق کپتان امین الاسلام لاہور قلندرز کے ایڈوائزر مقرر

10 نومبر , 2026
Gold prices drop sharply, silver prices remain unchanged

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی کے نرخ برقرار

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔