منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زندگی بھر سمندر میں سفر کا خواب ادھورا، دنیا کا چکر لگانے والا کروز شپ سنگاپور میں ضبط

30 منٹس پہلے
A A
Dream of a lifetime of sea travel left unfulfilled; cruise ship that circumnavigated the globe seized in Singapore.
Share on Facebookwhatsapp

 واشنگٹن (پاک ترک نیوز)دنیا بھر کا مسلسل سمندری سفر کرنے والے لگژری کروز شپ اوڈیسی کو مالی بحران کے باعث سنگاپور میں عدالتی حکم پر ضبط کرلیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کمپنی ولا وی ریزیڈنسز کے زیرِ انتظام جہاز اتوار کو کمبوڈیا سے سنگاپور پہنچا تھا، جہاں اسے عدالتی حکم کے تحت حراست میں لے لیا گیا۔ جہاز پر اب کوئی مسافر موجود نہیں، تاہم عملے کے 156 ارکان کی خیریت سے متعلق حکام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اوڈیسی پر سوار تقریباً 200 مسافروں کو گزشتہ ماہ کمبوڈیا کی بندرگاہ سیہانوک ویل پر اچانک جہاز سے اترنے کا حکم دیا گیا تھا۔ کمپنی نے مالی مشکلات اور ایندھن کے اخراجات میں غیر معمولی اضافے کو آپریشن بند کرنے کی وجہ قرار دیا۔

کمپنی کے مطابق ایشیائی خطے میں فی کیبن ماہانہ ایندھن کے اخراجات 1800 ڈالر سے بڑھ کر 6 ہزار سے 8 ہزار ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کروز شپ کو زندگی بھر سمندر میں رہنے اور دنیا کے مختلف ممالک کی سیر کرنے کے خواب کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ مسافروں کو جہاز میں کمرے خریدنے یا کرائے پر لینے کی سہولت دی گئی تھی۔ بعض مسافروں نے اس سفر کے لیے اپنا تمام اثاثہ تک فروخت کردیا تھا۔

تقریباً 200 میٹر طویل اس جہاز پر 203 مسافر اور 156 عملے کے ارکان سوار تھے۔ اب جہاز سنگاپور کی بندرگاہ کے سمندری حدود میں لنگر انداز ہے اور اس کی آئندہ روانگی سے متعلق صورتحال واضح نہیں۔

موضوعات : cruise shiplifetimeseatravel
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cristiano Ronaldo calls for a lifetime ban on fans who chant slogans.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا نعرے لگانے والے شائقین پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Arnold Schwarzenegger’s son, Joseph Baena, makes an impressive entry into professional bodybuilding, securing a spot in the top five.

آرنلڈ شوارزنیگر کے بیٹے جوزف بینا کی پروفیشنل باڈی بلڈنگ میں شاندار انٹری، ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی

یہ بھی پڑھیں

Shooting near a bank in Swabi three people, including a woman, killed; seven injured.

صوابی میں بینک کے قریب فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، سات زخمی

10 نومبر , 2026
Former Bangladesh captain Aminul Islam appointed as advisor to Lahore Qalandars

بنگلہ دیش کے سابق کپتان امین الاسلام لاہور قلندرز کے ایڈوائزر مقرر

10 نومبر , 2026
Gold prices drop sharply, silver prices remain unchanged

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی کے نرخ برقرار

10 نومبر , 2026
Arnold Schwarzenegger’s son, Joseph Baena, makes an impressive entry into professional bodybuilding, securing a spot in the top five.

آرنلڈ شوارزنیگر کے بیٹے جوزف بینا کی پروفیشنل باڈی بلڈنگ میں شاندار انٹری، ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی

10 نومبر , 2026
Dream of a lifetime of sea travel left unfulfilled; cruise ship that circumnavigated the globe seized in Singapore.

زندگی بھر سمندر میں سفر کا خواب ادھورا، دنیا کا چکر لگانے والا کروز شپ سنگاپور میں ضبط

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔