بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: امریکی صدرٹرمپ

1 سال پہلے
A A
ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: امریکی صدرٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع منصوبے میں پیش رفت کا بھی اشارہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں عشائیے پر ملاقات ہوئی، اس موقع پر صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت سمیت دنیا میں کئی جنگیں روکنے کا ذکر کیا، انہوں نے کہا کہ تجارت کے نام پر دونوں ممالک نے جنگ روکی، پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔
امریکی صدر نے کہاکہ ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے، ہم نے ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنایا ہے، دنیا میں جنگیں رکوانے کیلئے مسلسل کوششیں کررہا ہوں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی شہریوں کی دوسرے ممالک منتقلی کے سوال پر کہا کہ اسرائیل کے پڑوسی ممالک سے بہت اچھا تعاون ملا، ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنایا ہے، امید ہے اسرائیل ایران جنگ ختم ہو گئی، ایران پر ایک اور حملے ضرورت نہیں پڑے گی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اس موقع پر کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ ایسے ممالک کی تلاش پر کام کر رہے ہیں جو فلسطینیوں کو بہتر مستقبل دے سکیں، اس موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کر دیا۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ انہوں نے نوبیل انعام کمیٹی کو ایک خط بھیجا ہے جس میں انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے فیصلہ کن سفارتی مداخلت کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا فیصلہ کیا تھا۔
حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کی سفارش کا خط ناروے کی نوبیل کمیٹی کو بھیجا، اس کے علاوہ ریپبلکن رکن کانگریس کی جانب سے صدر ٹرمپ کو اسرائیل، ایران جنگ بندی میں کردار ادا کرنے کے اعتراف میں نوبیل امن انعام 2026 کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

موضوعات : #amrica#donadltrump#isreal#ptnurdu
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel must stop building new Jewish settlements in sensitive areas of the occupied West Bank. Islamic countries demand it.
تازہ ترین

اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقے میں نئی یہودی بستیوںکی تعمیر بند کرے۔اسلامی ملکوں کا مطالبہ

22 اگست , 2026
Israel threatens to assassinate Iran's Supreme Leader; Iran lodges protest at the UN.
تازہ ترین

اسرائیل کی ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی ،ایران کا اقوام متحدہ میں احتجاج

2 جولائی , 2026
Israel attacks Lebanon again
تازہ ترین

اسرائیل کا پھر لبنان پر حملہ

29 جون , 2026
New round of Israel-Lebanon talks to take place in Washington, DC next week
تازہ ترین

اسرائیل لبنان مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں ہو گا

20 جون , 2026
US, Iran deal declared personal defeat for Israeli PM
تازہ ترین

امریکا ،ایران معاہدہ اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی شکست قرار

15 جون , 2026
Israeli National Security Minister Ben-Giver criticizes US-Iran deal
تازہ ترین

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر امریکا ،ایران معاہدے پر سیخ پا

15 جون , 2026
اگلی خبر
ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش

ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش

یہ بھی پڑھیں

The annual elections of the Supreme Court Bar Association will be held tomorrow.

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026
Meeting between the Secretary-General of the Makkah-based defense alliance and Ishaq Dar

مکہ دفاعی اتحاد کے سیکریٹری جنرل کی اسحاق ڈار سے ملاقات

28 اکتوبر , 2026
Global powers have their eyes on Pakistan's mineral reserves, says Maulana Fazl-ur-Rehman.

عالمی طاقتوں کی پاکستان کے معدنی ذخائر پر نظر ہے،مولانا فضل الرحمان

28 اکتوبر , 2026
The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔