جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اینکر اقرار الحسن عدالت میں پیش ، فردِ جرم کے لیے 20 نومبر کی تاریخ مقرر

13 منٹس پہلے
A A
Anchor Iqrar-ul-Hassan appears in court; November 20 set as the date for framing of charges.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے اینکر اقرار الحسن کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے مقدمے میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 20 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔اقرار الحسن اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے انہیں مقدمے کی نقول فراہم کردیں۔عدالت نے ملزم کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی پہلے ہی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے عبوری چالان کو حتمی قرار دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ازدواجی زندگی میں تشدد اور جنسی زیادتی کے خلاف الگ قانون سازی کی درخواست خارج

اقرار الحسن کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ این سی سی آئی اے نے درج کر رکھا ہے، جبکہ وہ اس مقدمے میں ضمانت پر ہیں۔

موضوعات : anchoriqrarulhasan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iqrar-ul-Hassan's bail granted, Karachi court orders his release
پاکستان

اقرار الحسن کی ضمانت منظور،کراچی کی عدالت کا رہائی کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Anchorperson Iqrar-ul-Hassan under house arrest in Lahore
تازہ ترین

اینکر پرسن اقرار الحسن لاہور میں گھر سے زیر حراست

12 اکتوبر , 2026
Verdict reserved in anchor Mureed Abbas murder case.
تازہ ترین

اینکر مرید عباس قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
Petition for separate legislation against marital violence and sexual assault dismissed

ازدواجی زندگی میں تشدد اور جنسی زیادتی کے خلاف الگ قانون سازی کی درخواست خارج

یہ بھی پڑھیں

NCCIA operation in Lahore exposes alleged call centers defrauding foreign nationals

لاہور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، غیر ملکی شہریوں سے فراڈ کرنے والے مبینہ کال سینٹرز بے نقاب

6 نومبر , 2026
Petition for separate legislation against marital violence and sexual assault dismissed

ازدواجی زندگی میں تشدد اور جنسی زیادتی کے خلاف الگ قانون سازی کی درخواست خارج

6 نومبر , 2026
Anchor Iqrar-ul-Hassan appears in court; November 20 set as the date for framing of charges.

اینکر اقرار الحسن عدالت میں پیش ، فردِ جرم کے لیے 20 نومبر کی تاریخ مقرر

6 نومبر , 2026
Major political blow to Netanyahu in Israel; Gadi Eizenkot secures support of 67 members.

اسرائیل میں نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، گاڈی آئزنکوٹ کو 67 ارکان کی حمایت حاصل

6 نومبر , 2026
Fake Court Fee Stamp Scandal Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to the Chief Justice of the Lahore High Court.

جعلی کورٹ فیس ٹکٹ اسکینڈل:وزیراعلیٰ مریم نواز کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خراجِ تحسین

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔