جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان عالمی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے، اعظم نذیر تارڑ

6 گھنٹے پہلے
A A
Pakistan is open to global investment, Azam Nazir Tarar
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)واشنگٹن میں عالمی قانون فورم 2026 کا اجلاس ورلڈ بینک ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا، جس میں 40 سے زائد ممالک کے وزراء اور اعلیٰ قانونی حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

اعظم نذیر تارڑ نے نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے قانونی اصلاحات سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد معاہدوں پر تیز، منصفانہ اور قابلِ پیش گوئی عمل درآمد سے جڑا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نظامِ انصاف میں اصلاحات صرف قانونی نہیں بلکہ معاشی اصلاحات کا بھی اہم حصہ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں آسان کاروبار قانون، ون ونڈو بزنس پورٹل اور سرمایہ کاروں کے لیے ون اسٹاپ شاپ جیسے اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ کے مطابق فارن انویسٹمنٹ پروموشن اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2022 غیر ملکی سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے اہم قانونی فریم ورک ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمپنیز ایکٹ میں ترامیم کے ذریعے متعدد فوجداری سزاؤں کی جگہ مالی جرمانے متعارف کرانے اور آن لائن فائلنگ کا نظام بہتر بنانے کی تجاویز زیر غور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف آپریشن، صمد کاٹھیاواڑی گروپ کا اہم کارندہ ہلاک

وفاقی وزیر نے مزید بتایا کہ تجارتی تنازعات کے فوری حل کے لیے خصوصی تجارتی عدالتوں اور ثالثی کے نظام کے قیام پر کام جاری ہے، جبکہ پاکستان نے سنگاپور کنونشن آن میڈی ایشن پر دستخط کر رکھے ہیں اور اس کی توثیق کے لیے قانون سازی کی تیاری جاری ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان عالمی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے اور اپنی قانونی اصلاحات کا تجربہ عالمی شراکت داروں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے۔

موضوعات : azamnazirtararglobalinvestmentpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم
پاکستان

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

3 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

2 نومبر , 2026
قطر کا پاکستانی مسافروں کے لیے 30 روزہ مفت ویزا آن ارائیول، چار شرائط پوری کرنا لازمی
پاکستان

قطر کا پاکستانی مسافروں کے لیے 30 روزہ مفت ویزا آن ارائیول، چار شرائط پوری کرنا لازمی

1 نومبر , 2026
The Frightening Face of Poverty in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں غربت کا خوفناک چہرہ

1 نومبر , 2026
Tri-Nation Series Final Pakistan wins the toss and decides to bowl against Sri Lanka.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

31 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Canada's visa and refugee rules are stricter

کینیڈا کے ویزا اور پناہ گزینوں کے قوانین سخت

یہ بھی پڑھیں

Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔