بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ عالمی سطح پر صحافت کی آزادی محدود کرنے والی 33 شخصیات میں شامل

1 دن پہلے
A A
Taliban supreme leader Hibatullah Akhundzada is among 33 individuals globally who restrict press freedom.
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت کے دور میں آزاد صحافت پر پابندیوں کا سلسلہ برقرار ہے۔ عالمی میڈیا واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کو آزادیٔ صحافت پر قدغنیں لگانے والی 33 عالمی شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔

آر ایس ایف کے مطابق افغان طالبان حکومت نے 20 سے زائد حکومتی نوٹیفکیشنز اور متعدد صوبائی احکامات کے ذریعے ملک کے میڈیا کو سخت پابندیوں میں جکڑ رکھا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طالبان حکومت پر تنقید، خواتین کے حقوق، سیاسی معاملات پر بحث اور جانداروں کی تصاویر نشر کرنے پر پابندیاں عائد ہیں۔

رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے مطابق افغانستان آزادیٔ صحافت کے عالمی انڈیکس میں 180 ممالک میں 175ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ اگست 2021 سے اب تک طالبان حکومت 74 سے زائد میڈیا کارکنوں کو گرفتار کرچکی ہے، جبکہ رواں سال بھی چھ صحافیوں کو حراست میں لیا گیا۔

آر ایس ایف کے مطابق جنوری 2026 میں متعارف کرائے گئے نئے ضابطۂ فوجداری کے تحت طالبان رہنماؤں کی توہین پر قید اور کوڑوں کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں، جبکہ اختلافِ رائے کو بھی جرم قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فلک جاوید فیک ویڈیو کیس، لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں صحافیوں کو گرفتاری، سنسرشپ اور قانونی کارروائیوں کے خدشات کا سامنا ہے، جس سے آزاد صحافت اور اظہارِ رائے کی گنجائش مزید محدود ہوگئی ہے۔

موضوعات : individualsgloballypress freedomtalbansupremeleader
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Abu Dhabi T10 League, national cricketers await PCB's NOC

ابوظہبی ٹی ٹین لیگ، قومی کرکٹرز پی سی بی کے این او سی کے منتظر

یہ بھی پڑھیں

Potential installation of Chinese SLC-14 radar in Pakistan sparks debate over regional defense balance

پاکستان میں چینی ایس ایل سی 14 ریڈار کی ممکنہ تنصیب، خطے کے دفاعی توازن پر بحث شروع

4 نومبر , 2026
The burden of the 15 rupee per litre increase in petrol prices has not been placed on the public, says the Prime Minister.

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا،وزیراعظم

4 نومبر , 2026
Abdul Rahman Muhammad Al-Sayed has become the first Muslim senator to be elected in American history.

عبدالرحمن محمد السید امریکی تاریخ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلم سینیٹر بن گئے

4 نومبر , 2026
Peshawar, May 9 Radio Pakistan attack case – interim bail extended for Kamran Bangash and Taimur Saleem Jhagra.

پشاور،9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت میں توسیع

4 نومبر , 2026
Sweden's fighter jet controlled by artificial intelligence

سویڈن کا جنگی طیارے کا مصنوعی ذہانت سے کنٹرول

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔