ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بچوں کی کفالت والدین کی علیحدگی سے ختم نہیں ہوتی، لاہور ہائیکورٹ

2 دن پہلے
A A
Parental obligation to provide for children does not end with the separation of parents, Lahore High Court.
Share on Facebookwhatsapp

 لاہور(پاک ترک نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کے نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ والدین کی علیحدگی یا شادی ختم ہونے سے بچوں کی کفالت کی ذمہ داری ختم نہیں ہوتی۔ عدالت نے بیرونِ ملک مقیم والد کو فی بچہ ماہانہ نان و نفقہ 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 30 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے صائقہ کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ والد کی آمدن محدود ہونے کا دعویٰ بچوں کے نان و نفقہ کی ذمہ داری سے بری نہیں کرتا۔ بچوں کے اخراجات کا تعین کرتے وقت والد کی مالی حیثیت اور بچوں کی ضروریات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔

فیصلے کے مطابق ریکارڈ میں بچوں کے والد کی جانب سے بیرونِ ملک مناسب تنخواہ نہ ہونے کا مؤقف اختیار کیا گیا تھا، تاہم عدالت نے ہدایت کی کہ والد کی اصل آمدن اور کام کی نوعیت کا تعین شواہد کی روشنی میں کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: سب میرین کیبل کی خرابی ،پاکستان میں 2 نومبر تک انٹرنیٹ سست رہنے کا امکان

عدالت نے برطانوی حکومت کی سرکاری ویب سائٹ پر مقررہ کم از کم اجرت کا بھی حوالہ دیا۔

فیصلے میں بچوں کے نان و نفقہ میں سالانہ 10 فیصد اضافے کا اطلاق نومبر 2019 سے شمار کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔

عدالتی ریکارڈ کے مطابق درخواست گزار صائقہ کی شادی زاہد اقبال سے 2010 میں ہوئی تھی۔

موضوعات : Parental obligationprovide for childrenseparation of parents
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Balochistan Operation Radd-ul-Fasaad 3 operation conducted; one terrorist killed.

بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

PIA to add four new aircraft to its fleet

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں چار نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

31 اکتوبر , 2026
Houthi attacks US orders non-emergency staff to leave Saudi Arabia

حوثی حملے :امریکہ کا غیر ہنگامی عملے کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Fake news and misinformation are today's biggest challenge, says Atta Tarar

فیک نیوز اور غلط معلومات آج کا سب سے بڑا چیلنج ہیں،عطا تارڑ

31 اکتوبر , 2026
No one is above the law; there will be a zero-tolerance policy against encroachments, says Talal Chaudhry.

کوئی قانون سے بالاتر نہیں، تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی، طلال چودھری

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka continues confident batting against Pakistan

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔