جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے

1 گھنٹہ پہلے
A A
Local government elections in Gilgit-Baltistan will be held on December 5.
Share on Facebookwhatsapp

گلگت(پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان کے شہری علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ضروری ترامیم کے بعد انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات چار مراحل میں مکمل کیے جائیں گے، جن کے ذریعے شہری علاقوں میں مقامی حکومتوں کے نمائندے منتخب ہوں گے۔

انتخابی منصوبے کے مطابق گلگت، اسکردو اور چلاس کی میونسپل کارپوریشنز میں براہ راست ووٹنگ کے ذریعے نمائندوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم جنگ پسند نہیں، لیکن کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف

بلدیاتی نظام میں خواتین، نوجوانوں، غیر مسلموں اور خصوصی افراد کے لیے بھی نشستیں مختص کی گئی ہیں تاکہ مقامی حکومتوں میں مختلف طبقات کی نمائندگی یقینی بنائی جا سکے۔

موضوعات : 5th decemberGilgit-BaltistanLocal government elections
ShareSend

متعلقہ خبریں

گلگت بلتستان کی 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ
پاکستان

گلگت بلتستان کی 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنائیں گی ،بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ
پاکستان

پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنائیں گی ،بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ

22 جون , 2026
گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل سج گیا
اہم ترین 2

گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل سج گیا

7 جون , 2026
بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
اہم ترین 3

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

25 مئی , 2026
اگلی خبر
FIFA considers proposal for new funds for football development

فیفا کا فٹبال کی ترقی کے لیے نئے فنڈز کی تجویز پر غور

یہ بھی پڑھیں

Governor announces increase in compensation for martyrs of the Khyber Pakhtunkhwa Police

گونر کا خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026
No one's life is safe in Khyber Pakhtunkhwa, what did the 13-year PTI government do Shazia Marri

خیبرپختونخوا میں کسی کی جان محفوظ نہیں، 13 سالہ پی ٹی آئی حکومت نے کیا کیا؟ شازیہ مری

16 اکتوبر , 2026
Consultation with Fitch to improve Pakistan's credit rating

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر بنانے کے لیے فچ سے مشاورت

16 اکتوبر , 2026
India will overtake Japan to become the world's fourth-largest economy by 2027, the International Monetary Fund predicts.

بھارت 2027 میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا، عالمی مالیاتی فنڈ کی پیش گوئی

16 اکتوبر , 2026
The Supreme Court rejected the bail plea of ​​an accused in a child abuse case.

سپریم کورٹ نے بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست  ضمانت مسترد کر دی

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔