بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کویت کا برطانیہ سے فضائی دفاعی نظام خریدنے کا معاہدہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Kuwait's agreement to purchase an air defense system from the UK
Share on Facebookwhatsapp

کویت سٹی(پاک ترک نیوز)کویت نے فضائی خطرات اور ڈرون حملوں سے نمٹنے کے لیے برطانیہ میں تیار کردہ جدید فضائی دفاعی نظام خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے، جس کی مالیت 37 کروڑ پاؤنڈ ہے۔ معاہدے سے برطانیہ میں 100 نئی ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی۔

برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ معاہدہ دفاعی ٹیکنالوجی کی کمپنی مارس سسٹمز لمیٹڈ کے ساتھ کیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت جدید نظام کی تیاری برطانیہ کے شہر برسٹل میں کی جائے گی، جبکہ اس کی تنصیب اور مختلف حصوں کو یکجا کرنے کا کام بھی کمپنی کی ذمہ داری ہوگا۔

نئے فضائی دفاعی نظام میں جدید ریڈار، دشمن کے مواصلاتی نظام میں خلل ڈالنے والے آلات اور فضا میں موجود خطرات کو روکنے والے نظام شامل ہوں گے۔ مصنوعی ذہانت سے لیس نِی ڈار کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام ان تمام حصوں کو ایک دوسرے سے منسلک کرے گا، تاکہ فضائی خطرات کی بروقت نشاندہی اور ان کے خلاف فوری کارروائی ممکن ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، سعودی عرب کے دفاع کے لیے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ

یہ معاہدہ برطانیہ کے ٹاسک فورس سیبر منصوبے کا حصہ ہے، جس کا مقصد خلیجی ممالک کو دفاعی سازوسامان اور جدید ہتھیاروں کی فراہمی میں مدد دینا ہے۔ یہ پیش رفت خطے میں ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد سامنے آئی ہے۔

برطانوی وزیر برائے دفاعی تیاری اور صنعت لیوک پولارڈ نے کہا کہ یہ معاہدہ علاقائی اتحادیوں کے دفاع میں برطانیہ کے تعاون کا ثبوت ہے۔ ان کے مطابق اس سے کویت کے دفاع کو مضبوط بنانے کے ساتھ برطانیہ میں ہنرمند افراد کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

موضوعات : #agreementbritishKuwaiti air base
ShareSend

متعلقہ خبریں

Boots, the leading British pharmaceutical and retail company, is sold to a Canadian billionaire family for 7 billion pounds.
تازہ ترین

برطانیہ کی معروف دوا ساز و ریٹیل کمپنی بوٹس 7 ارب پاؤنڈ میں کینیڈین ارب پتی خاندان کو فروخت

8 اکتوبر , 2026
Announcement to reopen the refugee resettlement scheme in the UK.
تازہ ترین

برطانیہ میں پناہ گزینوں کی آبادکاری کا منصوبہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
British High Commissioner Jane Marriott meets Ishaq Dar; bilateral relations discussed.
تازہ ترین

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

18 ستمبر , 2026
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed
تازہ ترین

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
Israel considering excluding Britain from Gaza ceasefire monitoring center.
تازہ ترین

اسرائیل کا برطانیہ کو غزہ جنگ بندی نگرانی مرکز سے نکالنے پر غور

28 اگست , 2026
British boxer Bilal Faraz still awaiting British passport despite winning titles.
تازہ ترین

برطانوی باکسر بلال فراز اعزازات جیتنے کے باوجود برطانوی پاسپورٹ کا منتظر

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
Three nations, one dangerous mission; development of a futuristic combat aircraft accelerates.

تین ممالک، ایک خطرناک مشن ، مستقبل کے جنگی طیارے کی تیاری تیز

یہ بھی پڑھیں

A unified national resolve against terrorism is the guarantor of the country's peace and security Prime Minister.

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قومی عزم ہی ملکی امن و سلامتی کا ضامن ہے،وزیراعظم

14 اکتوبر , 2026
Fakhar Zaman has become the first Pakistani to hit 100 sixes in T20s.

فخر زمان ٹی ٹونٹی میں 100چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

14 اکتوبر , 2026
Pakistan, Russia agree to increase cooperation against organized crime, drug trafficking and cybercrime

پاکستان اور روس کا منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،  وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان

واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،  وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ اطمینان

14 اکتوبر , 2026
Cases registered against former provincial minister and assembly member for not returning government vehicles in Buner

بونیر میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی کے خلاف مقدمات درج

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔