بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، سعودی عرب کے دفاع کے لیے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ

44 منٹس پہلے
A A
Secretary General of the Makkah Defense Alliance meets the Prime Minister; unwavering commitment to the defense of Saudi Arabia reiterated.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے پر جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مکہ امن معاہدہ خطے میں امن، اتحاد اور استحکام کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، دفاع اور علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لیے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی منظوری ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے

وزیراعظم نے سعودی عرب کے اپنے دفاع کے جائز حق کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنے غیرمتزلزل عزم پر قائم ہے۔

ملاقات میں مکہ دفاعی اتحاد کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود نے وزیراعظم کو معاہدے کے تحت دفاعی اور تزویراتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے طے شدہ حکمت عملی سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں خطے میں امن و استحکام کے لیے دفاعی تعاون اور پاکستان و سعودی عرب کے درمیان مشترکہ اقدامات کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : Prime MinisterSecretary General of the Makkah Defense Alliance
ShareSend

متعلقہ خبریں

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا
اہم ترین

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

28 اگست , 2026
دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم
اہم ترین

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

10 اگست , 2026
وزیراعظم سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے
اہم ترین 2

وزیراعظم سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

8 اگست , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم
پاکستان

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح
پاکستان

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 جولائی , 2026
رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم
پاکستان

رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
Kuwait's agreement to purchase an air defense system from the UK

کویت کا برطانیہ سے فضائی دفاعی نظام خریدنے کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

The US Senate has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

14 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
Chinese company plans to invest $10 million in Pakistan, interested in manufacturing electric vehicles

چینی کمپنی کا پاکستان میں ایک کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ،الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دلچسپی

14 اکتوبر , 2026
Rain and thunderstorms are expected in various districts of Khyber Pakhtunkhwa today; hailstorms are also forecast.

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج بارش اور گرج چمک کا امکان، ژالہ باری کی بھی پیش گوئی

14 اکتوبر , 2026
Three nations, one dangerous mission; development of a futuristic combat aircraft accelerates.

تین ممالک، ایک خطرناک مشن ، مستقبل کے جنگی طیارے کی تیاری تیز

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔