پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اینکر پرسن اقرار الحسن لاہور میں گھر سے زیر حراست

1 گھنٹہ پہلے
A A
Anchorperson Iqrar-ul-Hassan under house arrest in Lahore
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) معروف اینکر پرسن اور سیاستدان اقرار الحسن کو مبینہ طور پر رات گئے لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا گیا۔

اقرار الحسن کی اہلیہ فرح اقرار کے مطابق این سی سی آئی اے کے اہلکار انہیں حراست میں لینے کے لیے گھر پہنچے۔ فرح اقرار کا کہنا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد گھر میں داخل ہوئے اور اقرار الحسن کو اپنے ساتھ لے گئے۔

فرح اقرار کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اقرار الحسن کو کس الزام کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔

موضوعات : hostiqrarulhasan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision to relocate government websites hosted abroad to Pakistan in phases.
تازہ ترین

بیرونِ ملک ہوسٹ کی گئی سرکاری ویب سائٹس کو مرحلہ وار پاکستان منتقل کرنے کا فیصلہ

11 جولائی , 2026
اگلی خبر
Starlink holiday Amazon's big blow

اسٹارلنک کی چھٹی ؟ایمازون کا بڑا وار

یہ بھی پڑھیں

14% increase in remittances from overseas Pakistanis.

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ

12 اکتوبر , 2026
An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

12 اکتوبر , 2026
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

12 اکتوبر , 2026
The Hollywood film 'Resident Evil' broke box office records, grossing $320 million worldwide.

ہالی وڈ کی فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ نے باکس آفس کے ریکارڈ توڑ دیے، دنیا بھر سے 32 کروڑ ڈالر کما لیے

12 اکتوبر , 2026
Boeing's $20 billion contract to develop a sixth-generation advanced fighter jet for the US Navy.

بوئنگ کا امریکی بحریہ کیلئے چھٹی نسل کا جدید جنگی طیارہ تیار کرنے کا 20ارب ڈالر کا معاہدہ

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔