پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر راج یا ایمرجنسی کی تیاری؟ پشاور کے ریڈ زون سمیت اہم راستے بند

1 دن پہلے
A A
گورنر راج یا ایمرجنسی کی تیاری؟ پشاور کے ریڈ زون سمیت اہم راستے بند
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز )پشاور میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے تناظر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، شہر کے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ کینٹ ایریا کی جانب جانے والے متعدد راستوں پر بھی رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق رات گئے جی ٹی روڈ پر قلعہ بالاحصار اور یونیورسٹی روڈ پر تہکال کے مقام پر کنٹینرز لگا دیے گئے۔ کوہاٹ روڈ اور شامی روڈ سے پشاور کینٹ جانے والے راستے بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور کینٹ، یونیورسٹی روڈ اور دیگر اہم علاقوں میں ناکہ بندی مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر وفاقی کانسٹیبلری کے اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔
پشاور میں فوجی گاڑیوں اور دستوں کی گشت بھی جاری ہے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل فون کے اشاروں اور انٹرنیٹ سروس میں بھی شدید خلل کی اطلاعات ہیں۔
تاہم، ان اقدامات کو گورنر راج یا ایمرجنسی کے باضابطہ نفاذ سے جوڑنے کے لیے سرکاری تصدیق سامنے آنا ضروری ہے۔

موضوعات : emergamcygovernorrulepeshawar roadroadclosed
ShareSend

متعلقہ خبریں

سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

11 اکتوبر , 2026
وفاقی کابینہ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ
اہم ترین

وفاقی کابینہ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ

11 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems Shaukat Yousafzai.
تازہ ترین

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں ،شوکت یوسفزئی

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آئین میں کیا طریقہ کار ہے
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آئین میں کیا طریقہ کار ہے

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

Talal Chaudhry's important statement regarding the protective custody of Sohail Afridi and some PTI leaders

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینےسے متعلق  اہم بیان

12 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
The Royal Swedish Academy of Sciences announced the Nobel Prize in Economics.

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا

12 اکتوبر , 2026
Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

12 اکتوبر , 2026
Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔