اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی

1 دن پہلے
A A
Baloch youth are being pushed into a futile war, says Sarfaraz Bugti
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ(پاک ترک نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو ایک سازش کے تحت لاحاصل جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے، ہماری کوشش ہے کہ نوجوانوں کو جنگ کے بجائے معاشرے کا فعال شہری بنایا جائے اور انہیں کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جائے۔

کوئٹہ میں آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ عوام میں جانے کے حوالے سے قائم کیے گئے تاثر کو عوام سے بھرے اسٹیڈیم میں ہماری موجودگی نے غلط ثابت کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ بار بار بلوچستان کی مثال دیتے ہیں، لیکن ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ عوام کو ایک شہر پر چڑھائی کے لیے اکٹھا کرتے

یہ بھی پڑھیں :خیبرپختونخوا کے وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، شہریوں کے پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالات ہیں، جبکہ ہم نوجوانوں کو کھیلوں کے میدانوں میں جمع کرتے ہیں۔

سرفراز بگٹی نے ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کو مشورہ دیا کہ وہ لوگوں کو احتجاج کے بجائے کھیلوں اور ثقافتی میلوں کے لیے اکٹھا کریں تاکہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس جنگ میں کامیابی ریاست پاکستان کی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب لانے اور صوبے میں امن کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

موضوعات : Baloch youthsarfraz bhugtiwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran must abandon uranium enrichment up to 60 percent New US condition.
تازہ ترین

ایران کو 60 فیصد تک یورینیئم افزودگی ترک کرنا ہوگی،امریکا کی نئی شرط

8 اکتوبر , 2026
A significant reduction in nuclear enrichment is essential to end the war with Iran, says J.D. Vance.
تازہ ترین

ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے جوہری افزودگی میں نمایاں کمی ضروری ہے، جے ڈی وینس

7 اکتوبر , 2026
US military has withdrawn 1,000 kilometers from Iran's borders, claims Iranian commander.
تازہ ترین

امریکی فوج ایران کی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

5 اکتوبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.
تازہ ترین

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026
No longer have confidence in negotiations with the US Iranian President
تازہ ترین

امریکا سے مذاکرات پر اب اعتماد نہیں رہا،ایرانی صدر

28 ستمبر , 2026
The US must decide whether or not it wants to end the war Iranian President.
تازہ ترین

امریکا کو فیصلہ کرنا ہو گا جنگ ختم کرنا چاہتا ہے یا نہیں ،ایرانی صدر

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Earth's core has started shifting NASA's startling revelation.

زمین کا مرکز سرکنے لگا،ناسا کاحیران کن انکشاف

یہ بھی پڑھیں

Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026
Drone flight at an altitude of 34,000 feet

34ہزار فٹ کی بلندی پر ڈرون کی پرواز

11 اکتوبر , 2026
Nana Patekar The journey from the footpath to superstar status.

نانا پاٹیکر :فٹ پاتھ سے سپر اسٹار کا سفر

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔