ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر پاسدارانِ انقلاب کا حملہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Revolutionary Guards' attack on an LPG tanker in the Strait of Hormuz
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز)آبنائے ہرمز میں ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے ایل پی جی بردار بڑے جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی بحریہ کے مطابق جہاز این وی سن شائن کو آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں نشانہ بنایا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

حملے کے نتیجے میں جہاز کے انجن اور نظامِ محرک میں آگ بھڑک اٹھی۔

واقعے سے متعلق جہاز کو پہنچنے والے نقصان، عملے کی صورت حال اور حملے کے دیگر ممکنہ اثرات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

موضوعات : LPG tankerRevolutionary Guards' attackStrait of Hormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ
اہم ترین

آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد
اہم ترین

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

13 اگست , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
اگلی خبر
Imran Khan's leadership is essential to steer Pakistan out of the current crisis: Sohail Afridi.

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

یہ بھی پڑھیں

Trump makes big diesel deal with Putin despite Russian oil embargo

روسی تیل پر پابندی کے باوجود ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیزل کی بڑی ڈیل

10 اکتوبر , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi orders completion of the agreement to extend Margalla Road to the Motorway by December 31.

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹر وے تک توسیع کا معاہدہ31دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم

10 اکتوبر , 2026
Earth's core has started shifting NASA's startling revelation.

زمین کا مرکز سرکنے لگا،ناسا کاحیران کن انکشاف

10 اکتوبر , 2026
Baloch youth are being pushed into a futile war, says Sarfaraz Bugti

بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی

10 اکتوبر , 2026
Defense partnership between Morocco and France

مراکش اور فرانس کے درمیان دفاعی شراکت داری

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔