جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام کامیاب ممبران کی ڈگریاں اصلی قرار

1 دن پہلے
A A
Degrees of all successful members of Pakistan Bar Council, including Ahsan Bhawan, declared genuine
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام کامیاب ممبران کی ڈگریاں اصلی ہیں، اٹارنی جنرل پاکستان نے بار کونسل انتخابات 2020 کے بعد کامیاب امیدواروں کی ڈگریاں براہِ راست متعلقہ جامعات سے تصدیق کرائی تھیں۔پاکستان بار کونسل کے مطابق ڈگریوں کی تصدیق مکمل ہونے کے بعد کامیاب امیدواروں کو بطور ممبران پاکستان بار کونسل باقاعدہ طور پر نوٹیفائی کیا گیا۔بار کونسل کے مطابق پاکستان بار کونسل انتخابات 2025 کے بعد بھی ریٹرننگ افسر نے منتخب ممبران کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل دوبارہ شروع کیا۔

گزشتہ انتخابات میں تصدیق شدہ ڈگریاں بھی دوبارہ تصدیق کے لیے متعلقہ جامعات اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بھجوائی گئیں۔پاکستان بار کونسل کے مطابق متعلقہ جامعات نے محمد احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام منتخب ممبران کی ڈگریوں کی تصدیق کردی۔بار کونسل کا کہنا ہے کہ ڈگریوں کے اصلی ہونے کی مکمل تصدیق اور یقینی دہانی کے بعد ہی منتخب ممبران کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا شیڈول ، پاکستان اور بھارت 8 نومبر کو آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان بار کونسل نے واضح کیا کہ محمد احسن بھون سمیت تمام کامیاب امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل طے شدہ قانونی اور انتظامی طریقہ کار کے مطابق مکمل کیا گیا ہے۔

موضوعات : ahsanbhoonbarcouncildegree
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌آن لائن تصدیق کرسکیں گے
تازہ ترین

پاکستانی طلبہ اپنی تعلیمی اسناد کی صرف 24 گھنٹے میں‌آن لائن تصدیق کرسکیں گے

29 اگست , 2025
اگلی خبر
A meeting with the PTI founder is essential for the success of negotiations, says Allama Nasir Abbas.

مذاکرات کی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

یہ بھی پڑھیں

Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

9 اکتوبر , 2026
Rs 144 billion in taxes collected from the salaried class in three months; tax contributions from the shopkeeper and real estate sectors lagged behind.

تنخواہ دار طبقے سے 3ماہ میں 144ارب روپے ٹیکس وصول ،دکاندار اورجائیداد کے شعبے کا ٹیکس پیچھے رہ گیا

9 اکتوبر , 2026
New center in the UK for drone procurement and control

برطانیہ میں ڈرونز کی خریداری اور کنٹرول کے لیے نیا مرکز

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔