ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

بھارتی بورڈ کا کرکٹ ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ

1 سال پہلے
A A
بھارتی بورڈ کا کرکٹ ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رواں برس اپنی ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بی سی سی آئی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) سے مشاورت کے بعد بنگلادیش کا وائٹ بال سیریز کا دورہ ری شیڈول کردیا ہے۔
اگست میں شیڈول سیریز اب ستمبر 2026ء میں کھیلی جائے گی، یہ فیصلہ دونوں بورڈز کی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
بی سی سی آئی کے اعلامیے کے مطابق فیصلہ دونوں ٹیموں کی بین الاقوامی مصروفیات اور شیڈولنگ میں سہولت کو مدنظر رکھا گیا۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو ستمبر 2026 میں سیریز کے لیے بھارت کی میزبانی کا انتظار رہے گا، دورے کے نئے شیڈول کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا، جس میں اگست میں بھارتی ٹیم نے 3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنی تھی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا
پاکستان

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا
تازہ ترین

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 جولائی , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026
India's education minister resigns after strong protests from Cockroach Janata Party
تازہ ترین

کاکروچ پارٹی کا احتجاج رنگ لے آیا،بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی ایشیئن جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر کھلاڑیوں کو خراج تحسین

وزیراعظم کی ایشیئن جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر کھلاڑیوں کو خراج تحسین

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
سونا پھر مہنگا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ہو گیا

25 جولائی , 2026
وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

25 جولائی , 2026
Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English