بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی ایشیئن جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر کھلاڑیوں کو خراج تحسین

1 سال پہلے
A A
وزیراعظم کی ایشیئن جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر کھلاڑیوں کو خراج تحسین
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر پاکستانی اسکواش پلیئرز کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم نے انڈر 15 مقابلوں میں نعمان خان، انڈر 13 مقابلوں میں سہیل عدنان کی سونے کے میڈل اور انڈر 15 میں احمد ریان خلیل اور گرلز انڈر 13 مقابلوں میں ماہ نور علی کی سلور میڈل حاصل کرنے پر کھلاڑیوں اور پوری قوم کو مبارکباددی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جیت اور پورے ٹورنامنٹ میں سات میڈل جیت کر پوری قوم کے دل جیت لئے ۔پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔دعاء ہے کہ آپ کی کامیابیوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے۔

موضوعات : #سکواش#شہبازشریف#وزیزراعظم
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی
تازہ ترین

وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی

5 جولائی , 2025
اگلی خبر
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرآب

یہ بھی پڑھیں

Lahore High Court quashes criminal proceedings against citizen for pointing out error in government record

لاہور ہائیکورٹ ، سرکاری ریکارڈ میں غلطی کی نشاندہی کرنے پر شہری کے خلاف فوجداری کارروائی کالعدم

21 اکتوبر , 2026
National Test team captain Shan Masood suffers a calf injury.

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پنڈلی کی انجری کا شکار

21 اکتوبر , 2026
China’s new missile an alarm bell for Taiwan’s warships

چین کا نیا میزائل، تائیوان کے جنگی جہازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

21 اکتوبر , 2026
Iran announces it will not send its enriched uranium out of the country

ایران کا افزودہ یورینیئم ملک سے باہر نہ بھیجنے کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over deaths in bus accident in Rajanpur

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راجن پور میں بس حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔