جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

2 مہینے پہلے
A A
What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ صرف کسی اندیشے کی بنیاد پر کسی کے بنیادی حقوق چھین لینا کہاں کا انصاف ہے، سفاکیت کی تمام حدیں عبور کردی گئی ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ علیمہ خان کی نظر بندی کو 9 روز گزر چکے ہیں، ان کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے وہ عوام کو یہ پیغام دینے کے مترادف ہے کہ ان کی کوئی حیثیت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم عدالتوں سے استدعا کرتے ہیں کہ انصاف کیا جائے اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے خاندان نے مثال قائم کی ہے اور مشکلات کے باوجود اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو مذاکرات کا اختیار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ان کے علم میں نہیں کہ اس وقت کوئی بیک چینل مذاکرات جاری ہیں یا نہیں

موضوعات : imrankhanptisalmanakramraja
ShareSend

متعلقہ خبریں

190 Million Pound Case Appeals of Imran Khan and Bushra Bibi set for hearing on November 18
تازہ ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر

13 نومبر , 2026
Noreen Niazi and Uzma Khan have been released from Kot Lakhpat Jail.
تازہ ترین

نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

12 نومبر , 2026
Imran Khan likely to be shifted to private hospital
تازہ ترین

عمران  خان کو نجی اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان

12 نومبر , 2026
PTI founder undergoes medical examination at PIMS Hospital, transferred back to jail
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ ،واپس جیل منتقل

11 نومبر , 2026
عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری
اہم ترین 2

عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری

10 نومبر , 2026
May 9 cases Hammad Azhar’s judicial remand extended until November 24
تازہ ترین

9مئی کیسز،حماد اظہر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24نومبر تک توسیع

10 نومبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

یہ بھی پڑھیں

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

13 نومبر , 2026
راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا، سعود شکیل دونوں اننگز میں سنچری کے قریب آ کر آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا، سعود شکیل دونوں اننگز میں سنچری کے قریب آ کر آؤٹ

13 نومبر , 2026
پاکستان اور ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق

13 نومبر , 2026
It is revealed that $2.4 billion is transferred abroad from Pakistan annually.

پاکستان سے سالانہ 2 ارب 40 کروڑ ڈالر بیرون ملک منتقل ہونے کا انکشاف

13 نومبر , 2026
Local government election schedule in Islamabad suspended; High Court issues stay order.

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل، ہائیکورٹ کا حکم امتناع جاری

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔