ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چار اکتوبر کو روانہ ہوئے تو واپسی نہیں ہوگی، مقاصد حاصل کرکے ہی واپس آئیں گے: سہیل آفریدی

1 گھنٹہ پہلے
A A
There will be no turning back once we set out on October 4; we will return only after achieving our objectives Sohail Afridi.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد نو ماہ تک سب کچھ دیکھا، عدالتوں سمیت ہر فورم پر گئے، مگر کہیں شنوائی نہیں ہوئی۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ ان کا صرف یہ مطالبہ تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ان کی بہنوں کی موجودگی میں ہونا چاہیے اور ان کا اپنے ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ شفا اسپتال میں علاج کرایا جائے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ نو ماہ تک مسلسل ہماری کوئی بات نہیں سنی گئی، ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان لڑائی کا فائدہ ان لوگوں کو ہو رہا ہے جو ہم پر مسلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب احتجاج ملتوی کرنے کے لیے رابطے کیے جا رہے ہیں، نو ماہ تک کچھ نہیں کیا گیا، اب کیا کریں گے؟ رابطے کرنے والوں کے پاس اب بھی سات دن ہیں۔سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر ایک بار ہم نکلے تو پھر واپسی نہیں ہوگی، چار اکتوبر کو روانہ ہوئے تو اپنے مقاصد حاصل کرنے تک واپس نہیں آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر ایک بار ہم نکلے تو پھر واپسی نہیں ہوگی، چار اکتوبر کو روانہ ہوئے تو اپنے مقاصد حاصل کرنے تک واپس نہیں آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہماری پَیچ پر آئے تو انہیں خوش آمدید کہیں گے، یقیناً مولانا ہماری پَیچ پر آئیں گے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل ہیں، احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ بھی حکمت عملی کے تحت کیا گیا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا
تازہ ترین

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں
تازہ ترین

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026
Speaker's permission before arresting MPA Interior Minister Mohsin Naqvi mocks Khyber Pakhtunkhwa government
تازہ ترین

ایم پی اے کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت؟ وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبر پختونخوا حکومت پرطنز

26 ستمبر , 2026
The sight of the Bangladeshi captain holding the Pakistani flag has become a focal point of attention on social media.
تازہ ترین

بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

26 ستمبر , 2026
President Trump shared Prime Minister Shehbaz Sharif's statement, endorsing Pakistan's stance regarding Indian provocation.
تازہ ترین

صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان شیئر کردیا، بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Speaker's permission before arresting MPA Interior Minister Mohsin Naqvi mocks Khyber Pakhtunkhwa government

ایم پی اے کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت؟ وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبر پختونخوا حکومت پرطنز

یہ بھی پڑھیں

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026
Speaker's permission before arresting MPA Interior Minister Mohsin Naqvi mocks Khyber Pakhtunkhwa government

ایم پی اے کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت؟ وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبر پختونخوا حکومت پرطنز

26 ستمبر , 2026
There will be no turning back once we set out on October 4; we will return only after achieving our objectives Sohail Afridi.

چار اکتوبر کو روانہ ہوئے تو واپسی نہیں ہوگی، مقاصد حاصل کرکے ہی واپس آئیں گے: سہیل آفریدی

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In