جمعرات , 3 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

تمباکو اور پان کی تشہیر غیر قانونی قرار

2 گھنٹے پہلے
A A
تمباکو اور پان کی تشہیر غیر قانونی قرار
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے سگریٹ، پان اور تمباکو کی تشہیر سے متعلق درخواست خارج کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے تشہیر پر پابندی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کیا، جس میں تمباکو، سگریٹ اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے مطابق تمباکو، سگریٹ اور پان کی تشہیر کے منفی نتائج سامنے آئیں گے۔ عوامی صحت کا تحفظ اور صحت مند ماحول کا قیام آئینی تقاضا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ تمباکو مصنوعات کی تشہیر کا کوئی مستقل آئینی حق موجود نہیں، جبکہ اشتہارات پر پابندی سے غیر قانونی تجارت کا خدشہ بھی موجود نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:طورخم سرحد غیرقانونی افغانیوں کی بے دخلی کیلئے کھل گئی، دوطرفہ تجارت بدستور بند

لاہور ہائیکورٹ نے مشترکہ مفادات کونسل سے رجوع نہ کرنے کا آئینی اعتراض بھی مسترد کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ حکومتی نوٹیفکیشن میں کوئی غیر قانونی چیز نہیں پائی گئی۔

عدالت نے کہا کہ ہر شہری کو کاروبار اور تجارت کرنے کا آئینی حق حاصل ہے، تاہم اس حق کو عوامی صحت کے تحفظ کے لیے قانون کے تحت محدود کیا جاسکتا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو کی تشہیر پر پابندی سے متعلق وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کردی۔

موضوعات : advertisingillegalpaanTobacco
ShareSend

متعلقہ خبریں

طورخم سرحد غیرقانونی افغانیوں کی بے دخلی کیلئے کھل گئی، دوطرفہ تجارت بدستور بند
اہم ترین

طورخم سرحد غیرقانونی افغانیوں کی بے دخلی کیلئے کھل گئی، دوطرفہ تجارت بدستور بند

1 نومبر , 2025
اگلی خبر
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

یہ بھی پڑھیں

Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
تمباکو اور پان کی تشہیر غیر قانونی قرار

تمباکو اور پان کی تشہیر غیر قانونی قرار

3 ستمبر , 2026
پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات

پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات

3 ستمبر , 2026
حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

حکومت کے ساتھ مذاکرات ،جماعت اسلامی کے 3مطالبات پیش،دھرنے ختم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد

3 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔