ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کی چوتھی وکٹ بھی گر گئی ، مشکلات میں مزید اضافہ

2 مہینے پہلے
A A
Lord's Test Pakistan loses fourth wicket; troubles mount further.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک تر ک نیوز)پا کستان کی چوتھی وکٹ بھی گر گئی ۔ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لارڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کا چوتھا کھلاڑی بھی آئوٹ ہو گیا ۔ قومی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ۔

شان مسعود 26رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ پاکستانی ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں 4وکٹوں کے نقصان پر 115رنز بنا لئے ہیں ۔ اسے جیت کیلئے مزید 274رنز درکار ہیں ۔

انگلینڈ نے دوسری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 290رنز سکور کئے تھے جس کے بعد پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 110رنز ہی بنا سکی تھی ۔ کپتان بابراعظم سمیت متعدد کھلاڑی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرے سکے ۔

یہ بھی پڑھیں: لارڈز ٹیسٹ : پاکستان کی مشکل ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 208رنز بنائے تھے ۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار نظر آئی ہے ۔

یاد رہے کہ تین میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان ٹیم انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور اس میچ پر اس کی گرفت مضبوط ہے ۔

سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 9ستمبر سے شروع ہو گا ۔

موضوعات : #pakvsengwichet
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Major surgery for the national team after consecutive defeats in England, 7 players and 2 coaches dismissed
تازہ ترین

انگلینڈ میں مسلسل شکستوں پر قومی ٹیم کی بڑی سرجری، 7 کھلاڑی اور 2 کوچز فارغ

1 ستمبر , 2026
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

30 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan cricket in crisis 14 defeats in 19 Tests.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بحران کا شکار، 19 ٹیسٹ میں 14 شکستیں

25 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

یہ بھی پڑھیں

A danger alert was issued in three Saudi Arabian cities, but was withdrawn shortly afterwards.

سعودی عرب کے تین شہروں میں خطرے کا الرٹ جاری، کچھ دیر بعد واپس لے لیا گیا

17 اکتوبر , 2026
Announcement of a reduction in the price of petrol by 3 rupees and 93 paisas per litre.

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان

17 اکتوبر , 2026
Iran offers to play a diplomatic role in resolving differences between Saudi Arabia and Yemen.

ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

17 اکتوبر , 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

16 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔