جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ : پاکستان کی مشکل ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

2 مہینے پہلے
A A
Lord's Test Pakistan continues batting in pursuit of a challenging target.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی مشکل ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے ۔

پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 94رنز سکور کئے ہیں جسے اسے جیت کیلئے مزید 295رنز درکار ہیں ۔

انگلینڈ نے دوسری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 290رنز سکور کئے تھے جس کے بعد پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 110رنز ہی بنا سکی تھی ۔ کپتان بابراعظم سمیت متعدد کھلاڑی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرے سکے ۔

انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 208رنز بنائے تھے ۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار نظر آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر کی ایچی سن کالج میں طلبہ قیادت کے لیے میرٹ پر مبنی قواعد بنانے کی ہدایت

واضح رہے کہ تین میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان ٹیم انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور اس میچ پر اس کی گرفت مضبوط ہے ۔

سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 9ستمبر سے شروع ہو گا ۔

موضوعات : lordspakvsengtest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations for the tri-nation series begin; 7 national team players have arrived in Lahore.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز کی تیاریاں شروع، قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

15 اکتوبر , 2026
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.
تازہ ترین

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.
تازہ ترین

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
Pakistan team faces a sure clean sweep against England
تازہ ترین

پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف یقینی کلین سوئپ کا سامنا

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
PDMA issues alert for torrential rains and urban flooding across Punjab.

پی ڈی ایم اے کا پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔