جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت پاکستان نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کر دیا۔

وزارت اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہے، مالی معاوضہ قیمتی انسانی جانوں کا نعم البدل نہیں۔

وزارت اطلاعات نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے بچے واپس نہیں لائے جا سکتے، تاہم حکومتی معاونت غمزدہ خاندانوں کی مشکلات کم کرنے اور ان کے دکھ میں کچھ مداوا کرنے کی کوشش ہے۔

حکومت نے متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔

موضوعات : hospitalpimsthe deceased children
ShareSend

متعلقہ خبریں

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار
تازہ ترین

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
Lahore High Court's major ruling Fine of Rs 300,000 upheld against an individual practicing allopathic medicine without authorization.
تازہ ترین

غیر مجاز ایلوپیتھک علاج کرنے والے شخص پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بحال، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

17 ستمبر , 2026
PIMS fire The rescued newborn baby girl has also succumbed; the death toll of infants has risen to 15.
تازہ ترین

پمز آتشزدگی: زندہ بچائی گئی نومولود بچی بھی دم توڑ گئی، جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہوگئی

17 ستمبر , 2026
PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی
پاکستان

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over the loss of life and property caused by floods in Nepal.

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

یہ بھی پڑھیں

32 children and a female teacher die in school roof collapse in Peshawar, owner arrested, committee formed to investigate

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، مالک گرفتار، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

15 اکتوبر , 2026
Major CTD operation in Swat; three terrorists from the TTP commander Muzaffar alias Khalid group killed.

سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر مظفر عرف خالد گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

15 اکتوبر , 2026
Important meeting between the Finance Minister and the IMF chief

وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی اہم ملاقات

15 اکتوبر , 2026
Canada’s plan to grant permanent residency to 1.14 million immigrants from 2026 to 2028

کینیڈا کا 2026 سے 2028 تک 11 لاکھ 40 ہزار تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا منصوبہ

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔