جمعرات , 27 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

کویت کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

2 گھنٹے پہلے
A A
کویت کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں کویتی وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد دارج سعد الشریعان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور پاکستان اور کویت کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں جانب سے ادارہ جاتی روابط مزید مضبوط بنانے اور باہمی مفاد پر مبنی دفاعی تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

کویتی وفد نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں :ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

ملاقات میں پاکستان اور کویت کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور دیرپا دفاعی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک کویت قیادت کی یہ ملاقات دونوں ممالک کے تاریخی برادرانہ تعلقات کو مضبوط اور پائیدار دفاعی شراکت داری میں ڈھالنے کے عزم کی عکاس ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

موضوعات : Asim Munirdefense cooperationField MarshalKuwaiti Defense Minister
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا
اہم ترین

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا

25 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون
اہم ترین

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

29 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات
اہم ترین 3

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

یہ بھی پڑھیں

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

27 اگست , 2026
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق قائم مقام صدر بن گئے

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق قائم مقام صدر بن گئے

27 اگست , 2026
گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

27 اگست , 2026
کویت کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کویت کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

27 اگست , 2026
گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، محسن نقوی اچانک پہنچ گئے، پورا عملہ ہٹانے کا حکم

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، محسن نقوی اچانک پہنچ گئے، پورا عملہ ہٹانے کا حکم

27 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In