پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا معرکہ 27 اگست سے لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا، جس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی ۔پاکستانی ٹیم آج لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی، جہاں کھلاڑی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقوں کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے۔پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی تھی۔ قومی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز برابر کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کی پلیئنگ الیون میں واپسی متوقع ہے، جبکہ اذان اویس کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دینے پر بھی غور کیا جا رہا ہے، تاہم حتمی پلیئنگ الیون کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ پریکٹس سیشن اور کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لینے کے بعد کرے گی۔قومی ٹیم کے لیے دوسرا ٹیسٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ پہلے میچ میں شکست کے بعد سیریز میں واپسی کے لیے پاکستان کو لازمی طور پر بہتر کارکردگی دکھانا ہوگی۔دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیریز میں اپنی برتری مستحکم کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ میزبان ٹیم پہلے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد بلند حوصلے کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا کی پوزیشن مزید مستحکم

لارڈز میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے لیے اہم ہوگا، جہاں پاکستانی بیٹرز کو انگلش باؤلنگ اٹیک کا سامنا ہوگا، جبکہ قومی باؤلرز کی کارکردگی بھی میچ کا نتیجہ طے کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔پاکستانی شائقین کو امید ہے کہ قومی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کرتے ہوئے سیریز ایک ایک سے برابر کرنے میں کامیاب ہوگی۔

موضوعات : #pakvsengbabarazammatchtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
Asian Games cricket final arch-rivals Pakistan and India face off for gold medal
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،طلائی تمغہ کیلئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل

3 اکتوبر , 2026
Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.
تازہ ترین

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

30 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
War of words between Trump and Iranian speaker intensifies, sarcastic attacks on each other

ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

یہ بھی پڑھیں

Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

12 اکتوبر , 2026
Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

12 اکتوبر , 2026
Investigating the alleged suicide of a gold medalist student in Islamabad, important revelations of the arrested accused

اسلام آباد میں  گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

12 اکتوبر , 2026
Pakistan Army training plane crashes in Quetta, Major and Captain martyred

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر اور کیپٹن شہید

12 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔