پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر

2 گھنٹے پہلے
A A
Deadline set for completion of Gujranwala Yellow Line Mass Transit Project by March 2027.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل کے لیے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر کرتے ہوئے منصوبے کو ہر صورت مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں گوجرانوالہ اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز شریف نے دونوں منصوبوں کی پیشرفت کا ڈرون فوٹیج کے ذریعے بھی معائنہ کیا۔

وزیراعلیٰ نے منصوبوں پر کام تین شفٹوں میں جاری رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی ٹائم لائن کسی صورت آگے نہیں جانی چاہیے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ 31.5 کلومیٹر طویل گوجرانوالہ ییلو لائن پر 25 اسٹیشنز بنائے جائیں گے، جن میں 2 انڈر گراؤنڈ اسٹیشنز شامل ہوں گے۔ منصوبے کے تحت 12 انڈر پاسز، 35 کلومیٹر سروس لائن اور سگنل فری یوٹرنز بھی تعمیر کیے جائیں گے۔گوجرانوالہ ییلو لائن پر تقریباً ایک تہائی کام مکمل ہونے کے قریب ہے، جبکہ 1233 بجلی کے پولز اور 552 ٹرانسفارمرز منتقل کیے جاچکے ہیں۔ منصوبے کے لیے 15 ہزار فٹ سیوریج، 12 ہزار فٹ واٹر سپلائی اور 11 ہزار فٹ گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی۔

بریفنگ کے مطابق گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لیے 62 کلومیٹر طویل ڈرین کی تعمیر کا 40 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم 20.3 کلومیٹر طویل ہوگا، جس میں 11.1 کلومیٹر اوور ہیڈ برج تعمیر کیے جائیں گے۔ منصوبے کے لیے 1835 درخت ری پلانٹ کیے گئے ہیں، جبکہ 15 کلومیٹر سوئی گیس لائن اور 12 بس اسٹاپ بھی تعمیر کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تھر کول ریلوے رابطہ منصوبہ 60 فیصد مکمل، دسمبر 2026 تک تکمیل کا ہدف

مریم نواز شریف نے ترقیاتی منصوبوں کے دوران درختوں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ماحول کا تحفظ بھی ترجیح ہے۔ گوجرانوالہ اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ منصوبوں میں تقریباً 5 ہزار درختوں کی ری پلانٹیشن کا ریکارڈ بھی پیش کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حکومت کو شہریوں کو درپیش مشکلات کا اندازہ ہے، اس لیے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی بروقت تکمیل ضروری ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو مزید تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

موضوعات : #gujranwalamasstranstprojectyellowline
ShareSend

متعلقہ خبریں

Islamabad Safe City expansion project 85% complete; Interior Minister visits Safe City headquarters.
تازہ ترین

اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل،وزیرداخلہ کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

7 اگست , 2026
Thar Coal railway link project 60% complete; target set for completion by December 2026.
تازہ ترین

تھر کول ریلوے رابطہ منصوبہ 60 فیصد مکمل، دسمبر 2026 تک تکمیل کا ہدف

27 جولائی , 2026
Gujranwala Mass Transit System design approved
تازہ ترین

گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظور

2 مئی , 2026
ای وی بس کا منصوبہ کسی صوبے میں نہیں ،شرجیل میمن
اہم ترین 3

ای وی بس کا منصوبہ کسی صوبے میں نہیں ،شرجیل میمن

17 اپریل , 2026
Is there really a Greater Israel plan
تازہ ترین

کیا واقعی گریٹر اسرائیل منصوبہ ہے ؟

7 مارچ , 2026
KP Considers $642 Million Modern Train Project
تازہ ترین

خیبر پختونخوا کا 642ملین ڈالر سے جدید ٹرین منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

24 دسمبر , 2025
اگلی خبر
After PTI founder, 3 Adiala Jail inmates approach Islamabad High Court for treatment

بانی پی ٹی آئی کے بعد اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا علاج کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

یہ بھی پڑھیں

Attempt to bring back the woolly mammoth 'Paw Patrol' also joins the fray.

وولی میمتھ کی واپسی کی کوشش، ’پاؤ پٹرول‘ بھی میدان میں آگیا

24 اگست , 2026
15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

24 اگست , 2026
Efforts for peace in the Middle East intensify; Field Marshal Asim Munir departs for Iran.

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران روانہ

24 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔