پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پرائیویٹ حج کی رقم براہ راست نجی آپریٹر کو ادا کرنے پر پابندی

19 گھنٹے پہلے
A A
پرائیویٹ حج کی رقم براہ راست نجی آپریٹر کو ادا کرنے پر پابندی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )پرائیویٹ حج سکیم 2027 کے لیے بکنگ کا آغاز ہوگیا، وزارتِ مذہبی امور نے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ حج پیکج کی رقم کسی نجی آپریٹر یا غیر مجاز ایجنٹ کو براہ راست ادا نہ کی جائے۔

ذرائع وزارتِ مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ اور ادائیگی صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے قابل قبول ہوگی۔ پہلی مرتبہ پرائیویٹ حج کی بکنگ اور ادائیگی کا عمل براہ راست نجی آپریٹرز کے بجائے وزارتِ مذہبی امور کے توسط سے جاری کیا گیا ہے۔

وزارتِ مذہبی امور اب پرائیویٹ حج سکیم کے پیکجز، معاہدوں، ادائیگیوں اور حج آپریشن کی نگرانی کرے گی۔ عازمین حج پورٹل یا پاک حج ایپ کے ذریعے مجاز نجی کمپنی کا انتخاب کرسکیں گے، جبکہ حج پیکج کا انتخاب بھی اسی نظام کے ذریعے کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج سکیم کے لیے عازمین صرف پاک حج پورٹل کے ذریعے مجاز کمپنی کا انتخاب کریں اور کسی غیر مجاز ایجنٹ یا فرد کو رقم ادا کرنے سے گریز کریں۔ غیر مجاز افراد کو ادائیگی کی صورت میں عازمین خود ذمہ دار ہوں گے۔

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت رواں سال 71 ہزار 696 پاکستانی عازمین حج ادا کریں گے، جبکہ پاک حج ایپ پر ایک لاکھ 5 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین پہلے ہی رجسٹریشن کراچکے ہیں۔

موضوعات : Hajj feesprivate operators
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔