جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

2 مہینے پہلے
A A
لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز ) انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھاری شکست کے بعد پاکستان ٹیم میں دوسرے ٹیسٹ کے لیے اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق لندن پہنچنے کے بعد مقامی کنڈیشنز کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کی پلیئنگ الیون کو حتمی شکل دی جائے گی۔ لیڈز ٹیسٹ میں بڑے مارجن سے شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی کے لیے مینجمنٹ پُرامید ہے۔ بابر اعظم انگلی کی انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ کا حصہ نہیں بن سکے تھے۔

اگر بابر اعظم مکمل فٹ ہوکر ٹیم میں واپس آتے ہیں تو اذان اویس کو پلیئنگ الیون سے باہر کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق لارڈز کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان دو اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے پر بھی غور کر رہا ہے۔ تیز رفتاری کے باعث فاسٹ بولر عبید شاہ کو دوسرے ٹیسٹ میں موقع دیے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات : changescricketpakistanteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
تازہ ترین

سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

5 اکتوبر , 2026
انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ
تازہ ترین

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان
تازہ ترین

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں
تازہ ترین

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026
Pakistan Under-17 cricket team announced for series against Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے

یہ بھی پڑھیں

Boots, the leading British pharmaceutical and retail company, is sold to a Canadian billionaire family for 7 billion pounds.

برطانیہ کی معروف دوا ساز و ریٹیل کمپنی بوٹس 7 ارب پاؤنڈ میں کینیڈین ارب پتی خاندان کو فروخت

8 اکتوبر , 2026
China rejects EU proposal to limit hybrid vehicle exports.

چین کا یورپی یونین کی ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمد محدود کرنے کی تجویز سے انکار

8 اکتوبر , 2026
Pakistan Women's Cricket Team's spinner Sadia Iqbal undergoes surgery on her left knee

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری

8 اکتوبر , 2026
A meeting with the PTI founder is essential for the success of negotiations, says Allama Nasir Abbas.

مذاکرات کی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

8 اکتوبر , 2026
Degrees of all successful members of Pakistan Bar Council, including Ahsan Bhawan, declared genuine

احسن بھون سمیت پاکستان بار کونسل کے تمام کامیاب ممبران کی ڈگریاں اصلی قرار

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔