ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملائیشیا کے وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ اور اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ

2 دن پہلے
A A
Malaysian Interior Minister visits Pakistan Monument and Islamabad Police Lines.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ پاکستان مونومنٹ اور اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ کیا۔ پاکستان مونومنٹ پہنچنے پر فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو شاندار سلامی پیش کی، جبکہ اسلام آباد پولیس لائنز میں ان کے اعزاز میں خصوصی پریڈ بھی منعقد کی گئی۔

ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ پاکستان مونومنٹ پہنچے۔پاکستان مونومنٹ آمد پر فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کو شاندار سلامی پیش کی۔

ملائیشین وزیر داخلہ نے پاکستان مونومنٹ میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔انہوں نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ملائیشیا کے وزیر داخلہ نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور یادگار شہداء پر احترام کا اظہار کیا۔

اس موقع پر انہیں پاکستان مونومنٹ کی تاریخی اہمیت اور اس کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔ملائیشین وزیر داخلہ نے پاکستان مونومنٹ اور یادگار شہداء کی تاریخی و قومی اہمیت کو سراہا۔بعد ازاں ملائیشیا کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ کیا، جہاں ان کے اعزاز میں شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے خصوصی دستے نے معزز مہمان کو سلامی پیش کی۔پریڈ کے موقع پر پاکستان اور ملائیشیا کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ملائیشیا کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کے دستوں کی پریڈ کا معائنہ کیا۔انہوں نے پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت، نظم و ضبط اور شاندار کارکردگی کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت لیوی ختم کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے: حافظ نعیم

ملائیشیا کے وزیر داخلہ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں میں انعامات بھی تقسیم کیے ۔ملائیشیا کے وزیر داخلہ نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کو سراہا۔تقریب میں آئی جی فیڈرل کانسٹیبلری ریاض نذیر گاڑا، آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی، ڈی آئی جی اسلام آباد اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

موضوعات : interorministermalaysia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Malaysian Interior Minister meets President Zardari, agrees to increase cooperation
تازہ ترین

صدر زرداری سے ملائیشین وزیر داخلہ کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

22 اگست , 2026
Chinese humanoid robots make waves in the global market; first major shipment dispatched to Malaysia.
تازہ ترین

چین کے انسان نما روبوٹس کی عالمی منڈی میں دھوم، ملائیشیا کو پہلی بڑی کھیپ روانہ

31 جولائی , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi meets with the UN Secretary-General.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

9 جولائی , 2026
Afghan government must stop using its land against Pakistan, Mohsin Naqvi
تازہ ترین

افغان حکومت کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین کے استعمال کو روکنا ہو گا ، محسن نقوی

17 جون , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi meets Jamaat-e-Islami Ameer Hafiz Naeem-ur-Rehman
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

16 جون , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Federal Constabulary Training Center on Shab-e-Qadr
اہم ترین 3

وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ

13 جون , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif once again invites the opposition to talks.

وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

یہ بھی پڑھیں

From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

22 اگست , 2026
Automated scalper bots take over DDR5 RAM purchases, 10 automated bots active for each buyer

ڈی ڈی آر 5 ریم کی خریداری پر خودکار اسکیلپر بوٹس کا قبضہ، ہر ایک خریدار کے مقابلے میں 10 خودکار بوٹس متحرک

22 اگست , 2026
799 Pakistani workers died abroad in 2 years, details presented in Parliament

2برس میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش

22 اگست , 2026
The entry test for postgraduate medical admissions in Punjab will be held on October 25.

پنجاب میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو ہوگا

22 اگست , 2026
CT coronary angiography facility at PIMS Hospital non-functional; Prime Minister takes notice, inquiry committee formed.

پمز ہسپتال میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی کی سہولت غیر فعال،وزیراعظم کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی قائم

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔