بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

1 دن پہلے
A A
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اسٹار بیٹر بابر اعظم انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔

بابر اعظم کی غیر موجودگی میں سلمان علی آغا پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے بابر اعظم کے پہلے ٹیسٹ میں عدم شرکت کی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رفتار نہیں، فنکاری! انگلینڈ میں پاکستان کی امیدوں کا محور محمد عباس

سرفراز احمد کے مطابق بابر اعظم پریکٹس میچ کے دوران دائیں ہاتھ کی انگلی پر گیند لگنے کے باعث انجری کا شکار ہوئے، جس کے باعث وہ پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

قومی ٹیم انتظامیہ کو امید ہے کہ بابر اعظم انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد سیریز کے اگلے میچز میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

موضوعات : BABIR AZAMcaptanengland test
ShareSend

متعلقہ خبریں

رفتار نہیں، فنکاری! انگلینڈ میں پاکستان کی امیدوں کا محور محمد عباس
تازہ ترین

رفتار نہیں، فنکاری! انگلینڈ میں پاکستان کی امیدوں کا محور محمد عباس

16 اگست , 2026
لندن،بابراعظم انجری کاشکار،میڈیکل ٹیم کا معائنہ
تازہ ترین

لندن،بابراعظم انجری کاشکار،میڈیکل ٹیم کا معائنہ

14 اگست , 2026
Babar Azam has neared significant records held by Imran Khan and Misbah-ul-Haq as captain.
تازہ ترین

بابراعظم بطور کپتان عمران خان اور مصباح الحق کے اہم ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے

4 اگست , 2026
بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم
تازہ ترین

بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم

6 جولائی , 2026
شان مسعود کا کپتانی چھوڑنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار
کھیل

شان مسعود کا کپتانی چھوڑنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار

20 مئی , 2026
سڈنی میں فائرنگ کے وقت خوفناک منظر تھا ، فیملی کیساتھ ریسٹورنٹ میں بند ہو گیا ، مائیکل وان
اہم ترین 3

سڈنی میں فائرنگ کے وقت خوفناک منظر تھا ، فیملی کیساتھ ریسٹورنٹ میں بند ہو گیا ، مائیکل وان

15 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Scorching heat Europe parched, rivers dried up—has climate catastrophe begun

قیامت خیز گرمی، یورپ بنجر ہوگیا، دریا خشک، موسمیاتی تباہی شروع؟

یہ بھی پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

19 اگست , 2026
ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

19 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In