بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر عائشہ کی ٹارگٹ کلنگ، 3 مشتبہ افراد زیر حراست

1 دن پہلے
A A
Targeted killing of TikToker Ayesha in Taxila; 3 suspects in custody.
Share on Facebookwhatsapp

ٹیکسلا ( پاک ترک نیوز) راولپنڈی پولیس کی خصوصی ٹیم نے ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر خاتون عائشہ کے قتل کی تحقیقات کے دوران تین مشتبہ افراد کو تحویل میں لے لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق تینوں مشتبہ افراد کو ٹیکسلا، اٹک اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا۔ زیرِ حراست افراد نامزد ملزمان کاشی، کوثر اور جاوید کے قریبی عزیز ہیں اور مبینہ طور پر ان سے رابطے میں تھے۔

پولیس نے جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نامزد ملزمان کے موبائل فونز کی لوکیشن فائرنگ کے مقام پر نہیں آئی، جبکہ واردات کے وقت ان کے موبائل فونز کی لوکیشن مری میں موجود تھی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ کے قتل کے بعد سے نامزد ملزمان کے گھروں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔ مقتولہ کا موبائل فون بھی فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے علاج پر سیاست سے روک دیا

ٹک ٹاکر عائشہ کو دو روز قبل ٹیکسلا میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج ہے اور پولیس مزید تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات : #tiktokerayeshatraget
ShareSend

متعلقہ خبریں

Accused Omar Hayat sentenced to death in TikToker Sana Yousuf murder case
تازہ ترین

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی

19 مئی , 2026
Verdict reserved in TikToker Sana Yousaf murder case
تازہ ترین

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

19 مئی , 2026
اگلی خبر
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اضافی دستاویزات جمع

19 اگست , 2026
ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران کا امارات کا ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

19 اگست , 2026
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے اسد قیصر اور جنید اکبر کی ملاقات

19 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔