جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر میں امن و امان کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہوگی ،رانا ثناء اللہ

2 مہینے پہلے
A A
Improving law and order in Azad Kashmir will be the government's top priority Rana Sanaullah.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے واضح برتری حاصل کرلی، لیگی امیدواروں نے 25 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے طارق فضل چودھری کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت کی بنیاد پر حکومت بنائے گی۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے میاں نواز شریف کی جماعت کو واضح مینڈیٹ دیا ہے۔ عوام نے تعمیر و ترقی کے لیے مسلم لیگ ن کا انتخاب کیا ہے، کیے گئے تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر تعمیر و ترقی کا آغاز کیا جائے گا اور علاقے کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

وزیراعظم کے مشیر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنا مسلم لیگ ن کی ترجیحات میں شامل ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، تاہم آزاد کشمیر میں امن و امان کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

دوسری جانب ایل اے 14 سے منتخب رکن اسمبلی ساجد اقبال نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے دعوے کے بعد اب حکومت سازی کے لیے مشاورت اور سیاسی رابطوں کا مرحلہ مزید اہم ہوگیا ہے۔

موضوعات : #ranasanaullahpmln
ShareSend

متعلقہ خبریں

Will not allow any legislation against the constitution to be passed, Amir Muqam
تازہ ترین

آئین کے خلاف کوئی قانون سازی منظور نہیں ہونے دیں گے ،امیر مقام

28 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.
تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.
تازہ ترین

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.
تازہ ترین

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026
Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy
تازہ ترین

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

5 ستمبر , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Significant rise in gold prices once again.

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔