جمعرات , 13 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ میں دہشت گردی کے واقعات کم ہو گئے ،وزیراعلیٰ کو بریفنگ

1 گھنٹہ پہلے
A A
سندھ میں دہشت گردی کے واقعات کم ہو گئے ،وزیراعلیٰ کو بریفنگ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سی ٹی ڈی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں اور سی ٹی ڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے مطابق 2025ء میں دہشت گردی کے 37 واقعات رپورٹ ہوئے تھے، جبکہ 2026ء میں یہ تعداد کم ہو کر 9 رہ گئی، یوں رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں تقریباً 76 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ رواں سال رپورٹ ہونے والے 9 واقعات میں سے 7 کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ سی ٹی ڈی نے 918 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 87 دہشت گرد گرفتار کیے جبکہ مختلف مقابلوں میں 4 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کارروائیوں کے دوران 2 ہزار کلوگرام سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا اور پولیس اہلکاروں و اہم تنصیبات پر حملوں میں ملوث متعدد دہشت گرد نیٹ ورکس توڑے گئے۔

یہ بھی پڑھیں :بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے ،وزیراعظم

کراچی ٹریننگ سینٹر حملے کی تحقیقات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ آئی جی سندھ کے مطابق مقدمے میں 9 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جبکہ تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

وزیر داخلہ نے سی ٹی ڈی کے لیے جدید انٹیلی جنس سافٹ ویئر، ڈیجیٹل فرانزک ٹولز اور مصنوعی ذہانت سے لیس نظام مزید مضبوط بنانے کی تجویز دی، جبکہ سکھر میں نئے سی ٹی ڈی کمپلیکس کی تعمیر بھی جاری ہے

موضوعات : briefingcm sindhMURAD ALI SHAHTerrorism
ShareSend

متعلقہ خبریں

ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ،وزیراعظم
اہم ترین 2

ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ،وزیراعظم

10 جولائی , 2026
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے ،وزیراعظم
اہم ترین

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے ،وزیراعظم

9 جولائی , 2026
سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط
پاکستان

سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

11 جون , 2026
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی پر احتجاج
اہم ترین 3

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی پر احتجاج

11 مئی , 2026
سعودی عرب کی خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی مذمت
پاکستان

سعودی عرب کی خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی مذمت

11 مئی , 2026
مولانا ادریس کے قتل کا مقدمہ درج ،دہشت گردی کی دفعات شامل
پاکستان

مولانا ادریس کے قتل کا مقدمہ درج ،دہشت گردی کی دفعات شامل

5 مئی , 2026
اگلی خبر
Erdogan wants more countries to join Mecca defense pact

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کی خواہش ہے، اردوان

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

13 اگست , 2026
ہائیڈروجن گاڑی کا نیا عالمی لینڈ اسپیڈ ریکارڈ

ہائیڈروجن گاڑی کا نیا عالمی لینڈ اسپیڈ ریکارڈ

13 اگست , 2026
Thousands of Canadian citizens support expelling the US ambassador.

ہزاروں کینیڈین شہریوں کی امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کی حمایت

13 اگست , 2026
کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کا کیس، تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ختم

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کا کیس، تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ختم

13 اگست , 2026
Erdogan wants more countries to join Mecca defense pact

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کی خواہش ہے، اردوان

13 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In