جمعرات , 6 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

1 دن پہلے
A A
20-member national squad announced for Hockey World Cup
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ورلڈکپ کے لیے 20 رکنی اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ۔

ورلڈکپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اسکواڈ میں وقار، محمد عبداللہ، محمد سفیان خان، معین شکیل، عبدالوحید اشرف رانا، عبدالحنان شاہد شامل ہیں۔

زکریا حیات، ارشد لیاقت، عديل لطیف، احمد ندیم، غضنفر علی، عماد شکیل بٹ، محمد حماد الدین انجم قومی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

رحمان عبدال، افراز، عمر مصطفیٰ، ابو بکر محمود، علی رضا، عبدالمتان، اور محمد عماد اسکواڈ کا حصہ ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ویمن ٹیم سری لنکا سے وطن واپس روانہ

محمد اویس قرنی ٹیم مینیجر ، باب جوہان ویلڈہوف ہیڈ کوچ،کرسٹوفر جان بوون اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔

موضوعات : #hockeysquadworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
The South Korean hockey team has arrived in Pakistan.
تازہ ترین

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

28 جولائی , 2026
Messi's decision to retire from international football
تازہ ترین

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

24 جولائی , 2026
Spain The new ruler of the football world.
تازہ ترین

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 جولائی , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Why is caution necessary for stroke patients during the rainy season

بارشوں کا موسم، فالج کے مریضوں کے لیے احتیاط کیوں ضروری؟

یہ بھی پڑھیں

SpaceX's Starlink preparing to challenge wireless companies via mobile service.

اسپیس ایکس کی اسٹار لنک موبائل کے ذریعے وائرلیس کمپنیوں کو ٹکر دینے کی تیاری

6 اگست , 2026
The Superintendent of Adiala Jail has denied keeping Bushra Bibi in solitary confinement.

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشری بی بی کو بھی قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کر دی

6 اگست , 2026
The threat of cyberattacks on US water systems has increased; investigations are underway.

امریکا کے آبی نظام پر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا، تحقیقات جاری

6 اگست , 2026
France again refuses to provide India with sensitive Rafale source codes.

فرانس کا بھارت کو رافیل کے حساس سورس کوڈز کی فراہمی سےپھر انکار

6 اگست , 2026
Australia has changed visa processing rules for skilled individuals.

آسٹریلیا نے ہنر مند افراد کیلئے ویزا پروسیسنگ قواعد میں تبدیلی کردی

6 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔