پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم بطور کپتان عمران خان اور مصباح الحق کے اہم ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے

2 مہینے پہلے
A A
Babar Azam has neared significant records held by Imran Khan and Misbah-ul-Haq as captain.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) بابراعظم بطور نے کپتان عمران خان اور مصباح الحق کے اہم ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے ۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم نے بطور کپتان 150بین الاقوامی میچ میں کپتانی کی اور وہ عمران خان اور مصباح الحق کے بعد پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی میچز میں قیادت کرنے والے تیسرے کپتان بن گئے ۔

31 سالہ بابر اعظم حال ہی میں پاکستان کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر واپس آئے ہیں اور ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں سے قبل شان مسعود کی جگہ سنبھالی ہے۔

بابر اعظم اب تمام فارمیٹس میں مجموعی طور پر 150 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی قیادت کر چکے ہیں اور اس خصوصی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جس میں عمران خان (187 میچز) سرفہرست ہیں۔ مصباح الحق 151 میچوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دوسرا ٹیسٹ :تیسرے روز کے آغاز پر پاکستان کو 78رنز کا خسارہ

یہ دائیں ہاتھ کے بلے باز کپتانی کے دوران فتوحات کے اعتبار سے پاکستان کی تمام طرز کی کرکٹ کی فہرست میں دوسرے نمبر پر بھی ہیں، اور انہوں نے ٹیم کو 84 فتوحات دلائی ہیں۔ صرف عمران خان (89 فتوحات) ان سے آگے ہیں، جبکہ مصباح الحق 77 فتوحات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

موضوعات : babarazamcaptanimrankhanmisbalulhaq
ShareSend

متعلقہ خبریں

All three sisters of the PTI founder arrested; following Aleema Khan, Noreen and Uzma Khan have also been moved to jail.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں گرفتار، علیمہ خان کے بعد نورین اور عظمیٰ خان بھی جیل منتقل

21 ستمبر , 2026
Imran Khan's sister, Aleema Khan, has been arrested.
تازہ ترین

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

20 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

20 ستمبر , 2026
Attorney General summoned in case of PTI founder's hospital transfer and meetings
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ملاقاتوں کا کیس، اٹارنی جنرل طلب

16 ستمبر , 2026
Supreme Court orders transfer of PTI founder's hospital transfer case to Federal Constitutional Court
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم

15 ستمبر , 2026
Imran Khan's ex-wife Jemima Goldsmith marries for the second time
تازہ ترین

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The PTA has sought complete details regarding the legal, administrative, and operational structures of the Ufone and Telenor merger.

پی ٹی اے نے یو فون اور ٹیلی نار کے انضمام کی قانون ،انتظامی اور آپریشنل ڈھانچے کی مکمل تفصیلات مانگ لیں

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

21 ستمبر , 2026
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

21 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔