پیر , 3 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری

1 دن پہلے
A A
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری
Share on Facebookwhatsapp

مظفرآباد(پاک ترکنیوز ) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے جنرل انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کے تحت آج مظفرآباد ڈویژن کے عام انتخابی حلقوں اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم کشمیری مہاجرین کی 12 نشستوں سمیت مجموعی طور پر 21 حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔

پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ دوسرے مرحلے میں 12 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔

مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں پر 208 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ ان حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 8 لاکھ 9 ہزار 621 ہے۔ دوسری جانب مہاجرین کی 12 نشستوں پر 143 امیدوار ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔

انتخابی عمل کے لیے مظفرآباد ڈویژن کے اضلاع میں 1,483 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جہاں حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

الیکشن حکام کے مطابق حلقہ ایل اے-28، ایل اے-29 اور ایل اے-31 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ ان حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے شاہ غلام قادر، استحکام پاکستان پارٹی کے سردار تنویر الیاس، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر سمیت اہم سیاسی شخصیات کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

راولپنڈی ڈویژن میں مہاجرین کی تین نشستوں پر 27 ہزار 907 ووٹرز کے لیے 35 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں، جبکہ سکیورٹی کے لیے 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ یہاں 175 میں سے 31 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

موضوعات : azadkashmirElectionkashmirelectionpoling
ShareSend

متعلقہ خبریں

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے
اہم ترین 3

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

2 اگست , 2026
The third round of talks between the Peoples Party and the Muslim League (N) also concluded without result.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

31 جولائی , 2026
میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

29 جولائی , 2026
Maryam Nawaz came to power through the back door Sharjeel Inam Memon.
تازہ ترین

مریم نواز چور دروازے سے اقتدار میں آئیں،شرجیل انعام میمن

29 جولائی , 2026
Kashmiris will decide the fate of Kashmir; no other province can do so Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے ،کوئی اور صوبہ نہیں کر سکتا،بلاول بھٹو

29 جولائی , 2026
PPP alleges rigging in the Azad Kashmir election and presents evidence to the media.
تازہ ترین

پی پی کا آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام ،ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئے

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
سعودی ولی عہد اورامریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد اورامریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

Rise in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

3 اگست , 2026
The issuance of UAE visas for Pakistanis has resumed.

پاکستانیوں کے لئے امارات کے ویزوں کا اجرا بحال ہو گیا

3 اگست , 2026
Iran is not holding any talks with the US, Esmail Baqai

ایران کی امریکہ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ،اسماعیل بقائی

3 اگست , 2026
Property Tax Self-Assessment Scheme Introduced in Punjab

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سیلف اسسمنٹ اسکیم متعارف

3 اگست , 2026
US cricketer Bodugum Akhilesh Reddy banned for 8 years.

امریکی کرکٹر بودوگم اکھیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی

3 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔