جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

1 دن پہلے
A A
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جس طرح کی زبان استعمال کی اس پر افسوس ہے، الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتی ہےپیپلزپارٹی کو کھلے دل سے ہار تسلیم کرنی چاہیے تھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا گلگت بلتستان میں عوام نے آپ کےحق میں فیصلہ دیا، ہم نے قبول کیا تھا، جی بی میں آپ جیت گئے تو الیکشن ٹھیک تھے، آزاد کمشیر میں آپ ہار گئے تو الیکشن غلط تھا؟ پیپلزپارٹی کے دور میں ہی آزاد کشمیر کے حالات خراب ہوئے۔
مریم نواز نے کہا سندھ واحد صوبہ ہے جہاں 17 سال سے پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، بلاول سندھ حکومت کی کارکردگی نہ بتاسکے، نہ ہی روڈ میپ دے سکے۔ آپ کے پاس آزاد کشمیر کے عوام کو اپنی کارگردگی دکھانے کے لیےکچھ نہیں ہے۔

مریم نواز نے کہا آپ ایک مرتبہ یہ نہِیں کہہ سکے کہ آپ آزاد کشمیر کو سندھ جیسا یا کراچی جیسا بنائیں گے، کارگردگی دکھانے کے لیے آپ کے پاس
کچھ ہے نہیں اور آپ اب دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں۔

موضوعات : azadkashmirbilawal buttoElectionmaryam nwawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Maryam Nawaz came to power through the back door Sharjeel Inam Memon.
تازہ ترین

مریم نواز چور دروازے سے اقتدار میں آئیں،شرجیل انعام میمن

29 جولائی , 2026
Kashmiris will decide the fate of Kashmir; no other province can do so Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے ،کوئی اور صوبہ نہیں کر سکتا،بلاول بھٹو

29 جولائی , 2026
PPP alleges rigging in the Azad Kashmir election and presents evidence to the media.
تازہ ترین

پی پی کا آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام ،ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئے

29 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب
اہم ترین 3

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb
تازہ ترین

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

29 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

29 جولائی , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔