ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فلسطینیوں کی امداد کےلیے جانے والے فلوٹیلا میں شامل کشتی پر ڈرون حملہ

9 مہینے پہلے
A A
فلسطینیوں کی امداد کےلیے جانے والے فلوٹیلا میں شامل کشتی پر ڈرون حملہ
Share on Facebookwhatsapp

غزہ ( پاک ترک نیوز) غزہ کے محصور فلسطینیوں کیلئے امداد لے جانے والے فلوٹیلا میں شامل ایک کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔
یہ واقعہ شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے میں پیش آیا جہاں پرتگالی پرچم بردار امدادی کشتی کو نشانہ بنایا گیا۔
امدادی قافلے میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 350 انسانی حقوق کے کارکن اور رضاکار شامل تھے، جن میں معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی موجود تھیں۔ فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق حملہ خاص طور پر اُن کی مرکزی کشتی پر کیا گیا جس میں سٹیئرنگ کمیٹی کے اراکین سوار تھے۔ خوش قسمتی سے عملہ اور تمام مسافر محفوظ رہے۔
تنظیم نے ڈرون حملے کے بعد کشتی کو پہنچنے والے نقصان کی ویڈیو بھی جاری کی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کو امداد پہنچانے کی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ 31 اگست کو سپین کے شہر بارسلونا کی بندرگاہ سے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر یہ فلوٹیلا روانہ ہوا تھا۔ سمندری راستے سے امداد پہنچانے کی یہ تیسری اور اب تک کی سب سے بڑی کوشش قرار دی جا رہی ہے۔
قبل ازیں جولائی میں اسرائیلی فوج نے اٹلی سے غزہ جانے والی امدادی کشتی حنظلہ پر حملہ کرکے اُسے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔ فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق تازہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب امدادی جہاز غزہ کے ساحل سے تقریباً 70 ناٹیکل میل دور تھا۔

موضوعات : freedomflotilagazahamaspalstine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel's brutality, preventing Palestinians from going on Hajj for the third year in a row
تازہ ترین

اسرائیل کی بربریت ،تیسرے سال بھی فلسطینیوں کو حج پر جانے سے روک دیا

25 مئی , 2026
اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی
اہم ترین 2

اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی

19 مئی , 2026
Israel decides to send arrested members of the Global Resistance Flotilla to Greece
تازہ ترین

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ

1 مئی , 2026
Israeli army raids, arrests 14 Palestinians
تازہ ترین

اسرائیل فوج کے چھاپے ،14فلسطینی گرفتار

29 اپریل , 2026
300 brave couples hold mass wedding in Gaza amid bombing
تازہ ترین

غزہ میں بمباری کے سائے میں 300 دلیر جوڑوں کا اجتماعی نکاح

27 اپریل , 2026
Israeli army bombardment in Gaza kills 9 more Palestinians
تازہ ترین

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری ،مزید 9فلسطینی شہید

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
ایشیا کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل

ایشیا کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل

یہ بھی پڑھیں

China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔