ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ، خطرناک نتائج کی دھمکیاں

9 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ، خطرناک نتائج کی دھمکیاں
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کو آخری وارننگ دیتے ہوئے خطرناک نتائج کی دھمکیاں دے دیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی مغوی فوری رہا کیے جائیں۔ ہر کوئی مغویوں کی رہائی اور جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل میری شرائط مان چکا ہے اور اب حماس کی باری ہے۔ حماس شرائط کو قبول کرے ورنہ خطرناک نتائج سے خبردار کر رہا ہوں۔
امریکی صدر نے کہا کہ یہ میری حماس کو آخری وارننگ ہے۔ اس کے بعد کوئی وارننگ نہیں دوں گا۔ لگتا ہے غزہ کے حوالے سے جلد کوئی معاہدہ ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق 20 زندہ لوگ اور تقریباً 38 لاشیں حماس کے قبضے میں ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین کی صورتحال پر خوش نہیں ہوں۔ اس حوالے سے روسی صدر سے جلد بات کروں گا۔ روس یوکرین جنگ میں ہر ہفتے 7 ہزار لوگ مارے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے دنیا میں 7 جنگیں رکوائی ہیں۔ اور یہ تمام جنگیں وہ تھیں جن کو روکنا ناممکن تھا۔ اب تمام فریقین مطمئن ہیں اور وہ خوشی خوشی رہ رہے ہیں۔
حماس نے کہا ہے کہ ہمیں ثالثوں کے ذریعے کچھ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ اور جنگ بندی معاہدے کے لیے امریکی تجاویز پر غور کر رہے ہیں۔

موضوعات : donladtrumpgazahamasisrealtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران
اہم ترین 2

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

11 جون , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان

11 جون , 2026
مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز
اہم ترین 2

مشرق وسطیٰ کا غنڈہ ختم ہو چکا ہے ،امریکی صدر کا ایران پر طنز

10 جون , 2026
US rejects Donald Trump's policy on H-1 visas for foreign workers
تازہ ترین

امریکا ،غیر ملکی ملازمین کو ایچ ون ویزا سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی مسترد

9 جون , 2026
Protests in Albania against Trump's daughter's luxury resort plan
تازہ ترین

البانیہ میں ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے کے خلاف احتجاج

8 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ
اہم ترین

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026
اگلی خبر
پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

یہ بھی پڑھیں

Islamabad MoU very close to final approval, says Iranian Foreign Minister

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت اپنی حتمی منظوری کے انتہائی قریب ہے، ایرانی وزیرخارجہ

12 جون , 2026
We are aware of elements trying to sabotage the peace process, says Prime Minister

ہم امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کرنے والے عناصر سے واقف ہیں،وزیراعظم

12 جون , 2026
Government decides to further tighten tax on social media influencers

حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس کا شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

12 جون , 2026
وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

12 جون , 2026
Kane Williamson announces retirement from cricket

کین ولیمسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

12 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔