بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مسلم لیگ ن کا وفد آزاد کشمیر پہنچ گیا،انتخابی مہم میں تیزی

2 مہینے پہلے
A A
PML-N delegation reaches Azad Kashmir, election campaign intensifies
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم میں تیزی آ گئی ،مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطحی وفد میرپور پہنچ گیا،وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میرپور پہنچے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء میرپور ڈویژن سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں سے اہم ملاقاتیں کریں گے، 13 حلقوں کے امیدواروں سے انتخابی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی،ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات رکھنے والے رہنماؤں سے وفاقی وزراء کی الگ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق ناراض رہنماؤں کو پارٹی امیدواروں کے حق میں دستبردار ہونے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جائے گی، ملاقاتوں کے بعد متعدد آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) کے حق میں انتخاب سے دستبردار ہو سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر کے امن کو تباہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

اجلاس میں چودھری طارق فاروق، چوہدری محمد سعید، چوہدری رخسار، چوہدری محمد رزاق، کرنل (ر) وقار احمد نور، راجہ ایاز نثار، چوہدری اظہر صادق، عظیم بخش، راجہ آصف سمیت دیگر امیدوار شریک ہوں گے۔

ناراض رہنماؤں میں راجہ شاداب، شعیب عابد سمیت دیگر امیدواروں سے بھی وفاقی وزراء کی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے، مسلم لیگ (ن) کی قیادت میرپور ڈویژن میں انتخابی اتحاد اور پارٹی نظم و ضبط مضبوط بنانے کے لیے سرگرم ہوگئی،قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے انتخابی دروہ میرپور کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔

موضوعات : #azadkhasmirelecationskashmir
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Kashmir air battle has sparked a new debate on China's LJ7A radar and modern air warfare capabilities
تازہ ترین

کشمیر فضائی معرکے میں چینی کے ایل جے 7 اے ریڈار اور جدید فضائی جنگ کی صلاحیتوں پر نئی بحث چھڑ گئی

17 اگست , 2026
A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

11 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Today is the last day of the third phase of the election campaign.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات ، تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا آج آخری روز

8 اگست , 2026
On Kashmir Exploitation Day, we reiterate our unwavering solidarity with the people of illegally occupied Jammu and Kashmir, the President said.
تازہ ترین

ہم یومِ استحصالِ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں،صدر مملکت

5 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 13 seats, PPP wins 5.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 13،پیپلز پارٹی 5سیٹوں پر کامیاب

3 اگست , 2026
The people of Kashmir will decide the fate of Kashmir themselves Bilawal Bhutto Zardari.
تازہ ترین

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام خود کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

1 اگست , 2026
اگلی خبر
Electricity in Pakistan could become cheaper by up to 14 rupees per unit.

پاکستان میں بجلی 14 روپے فی یونٹ تک سستی ہو سکتی ہے

یہ بھی پڑھیں

Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔