بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ماجد ستی قتل کیس ،فرخ کھوکھر سمیت 3ملزموں کو عمر قید

4 مہینے پہلے
A A
Majid Sati murder case 3 accused including Farrukh Khokhar sentenced to life imprisonment
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) ماجد ستی قتل کیس میں فرخ کھوکھر کو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سز۔ کمرہ عدالت سے ہی گرفتار ،اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ۔

راولپنڈی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنائی ، ملزم حیدر علی اور امیر حمزہ کو بھی عمر قید کی سزا ،دس ،دس لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ۔مقدمہ میں نامزد ملزم وسیم کو عدالت نے بری کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا،ایران جنگ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ماجد ستی کو 8 اگست 2022 کو راولپنڈی کے علاقے سکستھ روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ ماجد ستی قتل کیس کا مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج ہے۔

فیصلہ کے موقع پر احاطہ عدالت میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے،پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

موضوعات : #farrukhkhokharmajidsatiماجد ستی قتل کیس ،فرخ کھوکھر سمیت 3ملزموں کو عمر قید
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Food crisis in Afghanistan severe; 90% of children affected.

افغانستان میں غذائی بحران سنگین،90 فیصد بچے متاثر

یہ بھی پڑھیں

Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔