بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

1 سال پہلے
A A
فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی بلے باز فخر زمان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان کے خلاف شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں بڑا اعزاز اپنے نام کیا، انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی سنچری مکمل کر لی۔
قومی بیٹر فخر زمان نے 2017 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے ٹی 20 کیریئر کا آغاز کیا تھا اور افغانستان کے خلاف میچ فخر کا 100 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ تھا جس میں وہ 25 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
فخر زمان 100 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی ہیں، اس سے قبل بابر اعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاداب خان اور محمد رضوان بھی 100 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں۔
یاد رہے کہ منگل کو سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دی، افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 169 رنز بنائے، جواب میں پاکستان کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناسکی۔

موضوعات : #matchfakharzamanpakvsafgt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Australia's Beth Mooney tops the list of batters.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

22 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
’’ غزہ رویرا ‘‘کے مذموم منصوبے کا بلیو پرنٹ لیک

’’ غزہ رویرا ‘‘کے مذموم منصوبے کا بلیو پرنٹ لیک

یہ بھی پڑھیں

Decision to implement austerity measures in Punjab.

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ

23 ستمبر , 2026
Tesla's new Roadster ready; bookings start at $50,000.

ٹیسلا کی نئی روڈسٹر تیار،50ہزار ڈالر سے بکنگ

23 ستمبر , 2026
Larkana Land dispute; 5 people killed.

لاڑکانہ ،زمین کے تنازع پر کار پر فائرنگ ،5افرادجاں بحق

23 ستمبر , 2026
Prime Minister meets Chairman of the Presidential Council of Bosnia and Herzegovina

وزیراعظم کی بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

23 ستمبر , 2026
Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Turbat.

تربت میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔