منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

احمد ندیم قاسمی کو بچھڑے 20برس گزر گئے

2 مہینے پہلے
A A
Twenty years have passed since Ahmed Nadeem Qasmi departed.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) معروف شاعر، ادیب، افسانہ نگار اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی کو بچھڑے بیس برس بیت گئے ۔احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ اعوان تھا ،20 نومبر 1916 کو ضلع خوشاب کے گاؤں انگا میں پیدا ہوئے۔

احمد ندیم قاسمی نے شاعری، صحافت، افسانہ نگاری اور فنونِ لطیفہ پر تقریباً پچاس کتابیں لکھیں۔ انہوں نے غزل اور نظم دونوں اصناف میں طبع آزمائی کی۔ ان کے مشہور شعری مجموعوں میں جلال و جمال، شعلہ گل اورکشتِ وفا شامل ہیں۔

احمد ندیم قاسمی کے افسانوی مجموعوں میں چوپال، سناٹا، کپاس کا پھول، بگولے، طلوع و غروب، سیلاب و گرداب، آنچل اورگھر سے گھر تک شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اردو اور پنجابی کے عظیم شاعر منیر نیازی کا 98واں جنم دن

حکومت پاکستان کی طرف سے فن کے اعتراف میں تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ۔ احمد ندیم قاسمی 2006 میں آج کے روز 89 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

موضوعات : #ahmednadeemqasmiwriter
ShareSend

متعلقہ خبریں

98th birthday of the great Urdu and Punjabi poet Munir Niazi
تازہ ترین

اردو اور پنجابی کے عظیم شاعر منیر نیازی کا 98واں جنم دن

9 اپریل , 2026
اگلی خبر
Technical-level talks on Iran's nuclear program underway, US says

ایران کے جوہری پروگرام پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ،امریکا

یہ بھی پڑھیں

Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

8 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔