ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران کی کامیابی ہماری کامیابی ،ایران کی ناکامی ہماری ناکامی ہے ،وزیراعظم

3 مہینے پہلے
A A
ایران کی کامیابی ہماری کامیابی ،ایران کی ناکامی ہماری ناکامی ہے ،وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا ہے ایران کی کامیابی ہماری کامیابی اور ایرانی کی ناکامی ہماری ناکامی ہے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ایرانی صدر اوران کے وفد کو پاکستان آمد پر ایک بار پھر خوش آمدید کہتا ہوں۔

وزیراعظم نےفارسی شعر کے ذریعے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم کے فارسی شعر پر ایرانی صدر اور دوسرے حکام نے تالیان بجائیں۔

اس سے پہلے وزیراعظم نے ایرانی صدر سے ملاقات میں کہا اپنے بھائی مسعود پزشکیان کو دورہ پاکستان پر ایک بار پھر خوش آمدید کہتا ہوں۔اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بڑی کامیابی ہے۔ایران میں ہزاروں افراد کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔ الحمدللّٰہ ہم اس وقت یہاں ایک روشن مستقبل کے لیے بیٹھے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ یقین دلاتا ہوں کہ ہم یہ اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔ ہم پائیدار معاہدے تک اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا جنگ بندی اور ایم او یو میں فیلڈ مارشل نے ان تھک محنت کی، اللّٰہ بےحد مہربان ہے جس نے ہمیں یہ کامیابی عطا کی۔ ہم نے کہا تھا کہ اس جنگ کو رکوانے کیلئے جو کچھ کرسکے کریں گے۔

شہباز شریف قطر کے امیر اور وزیراعظم نے اس امن اقدام کے لیے بھرپور حمایت کی۔ سعودی ولی عہد اور ترکیے کے صدر اردوان نے پاکستان کے امن اقدام کی حمایت کی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم ایران کےساتھ ہر شعبے میں تعاون کو فروغ دیں گے، ایران جلد ایک بڑی معیشت بنے گا۔ ایران کے صدر کا ہماری دعوت پر آنا ہم سب کے لیے خوشی کا باعث ہے۔بیلسٹک میزائل کے حوالے سے دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔

موضوعات : irani presidentmasood pazshikanpakistanshahbaz sharifUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.
تازہ ترین

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے
تازہ ترین

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان ،ایران کے صدور کی ملاقات ، تعلقات اور امن کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان ،ایران کے صدور کی ملاقات ، تعلقات اور امن کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔