پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

8 مہینے پہلے
A A
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائز کے لئے 15 رکنی قومی ا سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
فاطمہ ثنا ون ڈے ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ کپتانی کریں گی، جبکہ ایمان فاطمہ پہلی بار آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کھیلیں گی۔
ڈیانا بیگ، نتالیہ پرویز، منیبہ علی صدیقی، عالیہ ریاض، نشرا سندھو، عمائمہ سہیل، سدرہ نواز، سدرہ امین، رامین شمیم، صدف شمس اور سعدیہ اقبال سکواڈ کا حصہ ہیں، شوال ذوالفقار اور سیدہ عروب شاہ بھی پہلی بار ون ڈے ورلڈکپ کھیلیں گی۔
15رکنی ا سکواڈ جنوبی افریقا سے تین ون ڈے انٹرنیشنل بھی کھیلے گا، ون ڈے سیریز لاہور میں 16 سے 22 ستمبر تک ہوگی، جنوبی افریقا ویمنز ٹیم 12 ستمبر کو لاہور پہنچے گی۔
ورلڈ کپ بھارت اور سری لنکا میں 30 ستمبر سے دو نومبر تک شیڈول ہے، پاکستان کے تمام ورلڈ کپ میچز کولمبو سری لنکا میں ہوں گے۔

موضوعات : iccsanafatimasquadteamwomenteamnworldcupqualifire
ShareSend

متعلقہ خبریں

کرکٹر محمد نواز پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی
پاکستان

کرکٹر محمد نواز پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

22 اپریل , 2026
Consultations between both boards for Australian cricket team's tour of Pakistan
تازہ ترین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے دونوں بورڈ میں مشاورت

17 اپریل , 2026
West Indies and South Africa teams stranded in India
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

10 مارچ , 2026
Great news for the national hockey team
تازہ ترین

قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری

9 مارچ , 2026
New Zealand and India face off in the T20 World Cup final today
تازہ ترین

نیوزی لینڈ اور انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں آج مدمقابل

8 مارچ , 2026
T20 World Cup New Zealand and South Africa face off in the first semi-final today
اہم ترین 2

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور سائوتھ افریقہ آج مد مقابل

4 مارچ , 2026
اگلی خبر
پنجاب حکومت نے کچرا ٹیکس نافذ کردیا

پنجاب حکومت نے کچرا ٹیکس نافذ کردیا

یہ بھی پڑھیں

Headaches can be life-threatening

آدھے سر کا درد جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

4 مئی , 2026
Crude oil prices stagnate in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جمود کا شکار

4 مئی , 2026
چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کی چھ،چھ بار سزائے موت برقرار

4 مئی , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

4 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

زمبابوے کیخلاف سیریز ،مومنہ ریاست انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کریں گی

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔