جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

5 مہینے پہلے
A A
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ون ڈےبیٹرز رینکنگ میں نیوز ی لینڈ کے ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،بھارت کےورات کوہلی کی دوسری اور افغانستان کے ابراہیم زدران کی تیسری پوزیشن ہے ۔

پاکستان کے بابراعظم کی چھٹی پوزیشن برقرارہے ،افغانستان کے رحمان اللہ گرباز 6 درجہ بہتری کے بعد 13 ویں پوزیشن پر چلے گئے ،بنگلہ دیش کے توحید ہری دوئے 7 درجہ بہتری کے بعد 20 ویں پوزیشن پر آگئے ۔

ون ڈے بولرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی اور پاکستان کے ابراراحمد کی دوسری پوزیشن برقرار ہے ،شاہین آفریدی ایک درجہ بہتری کے بعد 9 ویں نمبرپر آگئے۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ،آسٹریا نے اردن کو شکست دیدی

بنگلہ دیش کے شریف الاسلام 10 درجہ بہتری کے بعد 18 ویں نمبرپر آگئے۔بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمن 12 درجہ بہتری کے بعد 25 ویں پوزیشن پر براجمان ہیں ۔تسکین احمد 5 درجہ بہتری کے بعد 27 ویں نمبر پر آگئے۔

بھارت کے ارشدیپ سنگھ 14 درجہ بہتری کے بعد 39 ویں نمبر پر پہنچ گئے ۔ ون ڈے آل راؤنڈرز رینکنگ میں افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

موضوعات : #darlmitchelmatchodi
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی
تازہ ترین

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

7 نومبر , 2026
World Cup 2027 Record surge in demand for tickets for the Pakistan vs. India match
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اور بھارت میچ کی ٹکٹوں کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

3 نومبر , 2026
پاکستان نے تین ملکی سیریز جیت لی، فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست
تازہ ترین

پاکستان نے تین ملکی سیریز جیت لی، فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست

31 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final
اہم ترین 3

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka face off today; Sri Lanka wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off today
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز،پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Tax base increased in budget, no new taxes imposed, says Maryam Aurangzeb

بجٹ میں ٹیکس بیس کو بڑھایا،کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا،مریم اورنگزیب

یہ بھی پڑھیں

Dispute over maritime boundaries and natural gas reserves; US and Israeli concerns regarding the Libya-Turkey agreement.

سمندری حدود اور قدرتی گیس کے ذخائر پر تنازع،لیبیا ،ترکیہ کے معاہدے پر امریکا ،اسرائیل کے تحفظات

13 نومبر , 2026
Hina Javed murder case Punjab Ombudsman takes notice of complaint against Rawalpindi Police

حنا جاوید قتل کیس، راولپنڈی پولیس کے خلاف شکایت پر محتسب پنجاب کا نوٹس

13 نومبر , 2026
Decision to make Islamabad the country's first completely cashless city, deadline set for December 31

اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

13 نومبر , 2026
Larger bench formed in Lahore High Court to hear PTI's election symbol bat case

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کی واپسی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل

13 نومبر , 2026
Ishaq Dar telephones Uzbek Foreign Minister, agrees to increase bilateral cooperation

اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔