پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فٹبال ورلڈ 2026کون جیتنے گا ؟

15 گھنٹے پہلے
A A
Who will win the 2026 Football World Cup
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ، فیفا ورلڈ کپ 2026، کے آغاز میں اب زیادہ وقت باقی نہیں رہا اور شائقین کی نظریں اس بات پر مرکوز ہیں کہ اس بار عالمی چیمپئن کا تاج کس ٹیم کے سر سجے گا۔

امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والا میگا ایونٹ 12 جون سے شروع ہوگا۔ تاریخ میں پہلی بار 48 ٹیمیں ورلڈ کپ ٹرافی کے لیے مدمقابل ہوں گی، جس سے مقابلے کی سنسنی اور دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے۔

نئے فارمیٹ کے تحت 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، جبکہ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 104 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلی مرتبہ راؤنڈ آف 32 کا مرحلہ بھی شامل کیا گیا ہے، جس سے ناک آؤٹ مرحلے کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

ایونٹ کے آغاز سے قبل معروف شماریاتی ادارے اوپٹا کے سپر کمپیوٹر نے اپنی تازہ پیشگوئی جاری کی ہے۔ مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا ماڈلز کی بنیاد پر کیے گئے تجزیے میں اسپین کو ورلڈ کپ جیتنے کا سب سے مضبوط امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

اوپٹا کے مطابق اسپین کے عالمی چیمپئن بننے کے امکانات 16.1 فیصد ہیں، جبکہ فرانس 13 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ 11.2 فیصد امکانات کے ساتھ تیسرے اور دفاعی چیمپئن ارجنٹینا 10.4 فیصد کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان ٹیم آئر لینڈ سے انگلینڈ روانہ

اعداد و شمار کے مطابق اگرچہ اسپین فیورٹ ٹیم کے طور پر سامنے آیا ہے، تاہم ٹورنامنٹ کے سخت مقابلے اس حقیقت کو بھی ظاہر کرتے ہیں کہ اس کے کوارٹر فائنل تک نہ پہنچنے کا امکان 52.1 فیصد ہے۔ دوسری جانب اگر اسپین آخری آٹھ ٹیموں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اس کے سیمی فائنل اور فائنل تک رسائی کے امکانات نمایاں طور پر بڑھ جاتے ہیں۔

ورلڈ کپ 2026 کا نیا فارمیٹ، مضبوط ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ اور غیر متوقع نتائج کے امکانات اس ایونٹ کو فٹبال کی تاریخ کے سب سے دلچسپ ورلڈ کپ میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

موضوعات : #fifaworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Women's World Cup Pakistan team leaves Ireland for England
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان ٹیم آئر لینڈ سے انگلینڈ روانہ

5 جون , 2026
Pakistan team announced for Women's T20 World Cup and tri-nation series
تازہ ترین

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور سہ ملکی سیریز کیلئےپاکستان ٹیم کا اعلان

16 مئی , 2026
New Zealand Women's T20 World Cup squad announced
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان

29 اپریل , 2026
Iran ready to participate in FIFA World Cup in the United States
تازہ ترین

ایران امریکا میں فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے تیار

23 اپریل , 2026
West Indies and South Africa teams stranded in India
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

10 مارچ , 2026
New Zealand and India face off in the T20 World Cup final today
تازہ ترین

نیوزی لینڈ اور انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں آج مدمقابل

8 مارچ , 2026
اگلی خبر
Secret war begins in space, destruction in space, everything ends

خلا میں خفیہ جنگ شروع ،خلا میں تباہی ، سب کچھ ختم

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔