جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تنزانیہ میں دنیا کے قیمتی ترین اسٹریٹجک معدنیات کے ذخائر دریافت

4 مہینے پہلے
A A
World's most valuable strategic mineral deposits discovered in Tanzania
Share on Facebookwhatsapp

تنزانیہ (پاک ترک نیوز )تنزانیہ افریقہ کی ابھرتی ہوئی اہم معدنیات کی صنعت میں ایک نمایاں مقام حاصل کرنے کے قریب پہنچ سکتا ہے، کیونکہ ملک کے جنوبی پہاڑی علاقوں میں نایاب معدنی ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق، تنزانیہ میں دریافت ہونے والے ان ذخائر میں نیوڈیمیم،پراسیوڈیمیم شامل ہیں، جو جدید ٹیکنالوجی کے لیے انتہائی اہم سمجھے جاتے ہیں۔یہ معدنیات الیکٹرک گاڑیوں، ونڈ ٹربائنز، اسمارٹ فونز، دفاعی نظام اور قابلِ تجدید توانائی کی ٹیکنالوجیز میں استعمال ہوتی ہیں۔
ماہرین کے مطابق، اس دریافت سے تنزانیہ کی عالمی سطح پر اسٹریٹجک اہمیت میں اضافہ ہوسکتا ہے، کیونکہ دنیا بھر کے ممالک اور کمپنیاں صاف توانائی کے مستقبل کے لیے اہم معدنیات کے حصول کی دوڑ میں شامل ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنی ہونگجی مائننگ کمپنی لمیٹڈ مصوبے میں تنزانیہ حکومت کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہے۔ماہرین کے مطابق، اس دریافت سے تنزانیہ کی عالمی سطح پر اسٹریٹجک اہمیت میں اضافہ ہوسکتا ہے، کیونکہ دنیا بھر کے ممالک اور کمپنیاں صاف توانائی کے مستقبل کے لیے اہم معدنیات کے حصول کی دوڑ میں شامل ہیں۔

موضوعات : #tanzaniamineral
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Despite war threats, 1.5 million pilgrims arrive in Saudi Arabia for Hajj

جنگی خطرات کے باوجود حج ، 15 لاکھ عازمین کی سعودی عرب آمد

یہ بھی پڑھیں

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026
موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

11 ستمبر , 2026
آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

11 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف قرارداد منظور

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔