جمعہ , 12 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ہم معاہدے سے بہت دور بھی ہیں اور بہت قریب بھی، اسماعیل بقائی

3 ہفتے پہلے
A A
ہم معاہدے سے بہت دور بھی ہیں اور بہت قریب بھی، اسماعیل بقائی
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ہم معاہدے سے بہت دور بھی ہیں اور بہت قریب بھی ہیں۔تہران سے جاری بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ معاہدے کے حوالے سے امریکی حکام اپنی پوزیشنیں بدلتے رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات طویل عمل ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی بھی طویل مدتی ہے، جوہری پروگرام کے حوالے سے امریکا کا سابقہ ریکارڈ ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔
اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ مختصر وقت میں ڈیل سے متعلق سفارت کاری کے نتائج کی توقع نہیں کی جاسکتی، آبنائے ہرمز کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر ہماری توجہ امریکا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر مرکوز ہے، جنگ کےخاتمےکے لئے مجوزہ مفاہمتی یادداشت 14 نکات پر مشتمل ہے۔ جس کی تفصیلات پر بات چیت 30 سے 60 دن تک جاری رہ سکتی ہے۔

موضوعات : iranismael baqaiiwran war
ShareSend

متعلقہ خبریں

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران
اہم ترین 2

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

11 جون , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان

11 جون , 2026
America and Iran attack each other
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پرحملے

11 جون , 2026
What is the actual amount of Iranian assets frozen by the USA
تازہ ترین

امریکہ کے منجمد کردہ ایرانی اثاثوں کی اصل مالیت کیا ہے؟

11 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور
اہم ترین 2

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
اہم ترین

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کا دورہ چین، ایم او یوز پر دستخط

وزیراعظم کا دورہ چین، ایم او یوز پر دستخط

یہ بھی پڑھیں

ترک بری افواج کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول و ایئر چیف سے ملاقاتیں

ترک بری افواج کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول و ایئر چیف سے ملاقاتیں

11 جون , 2026
لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش

لاہور سمیت پنجاب میں تیز آندھی اور بارش

11 جون , 2026
پنجاب میں یکم سے 10محرم تک دفعہ 144نافذ

پنجاب میں یکم سے 10محرم تک دفعہ 144نافذ

11 جون , 2026
تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

11 جون , 2026
بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In