بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان کو بنگلہ دیش نے پہلی بار اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

4 مہینے پہلے
A A
Pakistan suffers clean sweep defeat against Bangladesh
Share on Facebookwhatsapp

سلہٹ ( پاک ترک نیوز) پاکستان کو بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میں شاہینوں کو شکست دے کر وائٹ واش کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 78رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی ۔
پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 437رنز کے دف کے تعاقب میں 358رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ۔
پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 94،سلمان آغا اور کپتان شان مسعود نے 71،71رنز کی اننگز کھیلی ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے تیج الاسلام نے 6،ناہید رانا نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
یاد رہے کہ پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
اس سےقبل بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 390رنز سکور کئے تھے ۔
قبل ازیں بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگز میں 278رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 232رنز بنا سکی تھی ۔
واضح رہے کہ پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستان کو بنگلہ دیش کی سرزمین پر کسی ٹیسٹ میچ میں شکست ہوئی تھی ۔

موضوعات : #pakvsbancleansweepwhitewash
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team's ranking drops after Test series defeat to Bangladesh
تازہ ترین

بنگلا دیش سے ٹیسٹ سیریز میں شکست ،پاکستان ٹیم کی درجہ بندی کم

20 مئی , 2026
What was Pakistan's highest score in the second innings
تازہ ترین

پاکستان کا دوسری اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور کیا؟

19 مئی , 2026
Sylhet Test Pakistan 101 for 2 in second innings
اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان کی دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 101رنز

19 مئی , 2026
Pakistan continues batting in pursuit of 437, on a mission to avoid a clean sweep
تازہ ترین

کلین سوئپ سے بچنے کا مشن ،پاکستان کی 437ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

18 مئی , 2026
Pakistan faces first clean sweep
تازہ ترین

پاکستان پر پہلی بار کلین سوئپ کا خطرہ

18 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistan all out for 386, Bangladesh lead by 34 runs
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ :پاکستان 386پر آئوٹ ،بنگلہ دیش کو 34رنز کی برتری

10 مئی , 2026
اگلی خبر
Decision to introduce new fixed tax scheme on shopkeepers

دکانداروں پر نئی فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

The price of petrol has gone up by Rs 5.58, and the price of diesel has increased by Rs 4.18 per liter.

پٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا،ڈیزل کی قیمت 4روپے18پیسے فی لٹر بڑھ گئی

9 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔